-"🥀🌸❤•
- قدم قدم پہ نئے لوگ منتظر ہیں مگر "-🌸🌿🥀
- ہم ایک شخص کو دل سے لگائے پھرتے ہیں "-🙂❤🥀
یوں غلط تو نہیں چہروں کا تصور بھی مگر،
لوگ ویسے بھی نہیں جیسے نظر آتے ہیں۔🖤🥀🔐
سنتے ہیں داستان غم...!!!💔
پھر تالیاں بجاتے ہیں لوگ...!!!😥
چپکے چپکے دے جاتے ھیں....!
گہرے روگ ___ سنھرے لوگ....!
حقیقی اذیتیں دے کر!!
مصنوعی معافیاں مانگتے ہیں لوگ_!!🌸🖤
کہانیاں پڑھ کر رونے والے ہم حساس لوگ🖤🔥
زندگی کی تلخیوں کو مسکرا کر جھیلتے ہیں 🙂🥀
اور پھر میں نے خود کو بہت سے
دلاسے دے کے بہلا لیا...!!!!
کہ جہاں اتنے لوگوں کے چھوڑ جانے پہ
میں زندہ ہوں وہاں ایک تم بھی سہی...!!!!🖤🥀🙂
ہم وہ بدبخت جو کسی اور کے حصے میں
تمہیں ہنستا ہوا دیکھے گے تو رو دیں گے
..
*"اور پھر نصیب میں نہیں تھا وہ برادری سے باہر کا شخص ۔"* 💔🙂
" اور پھر قابلِ اعتبار ہی اکثر ، قاتلِ اعتبار ہوتے ہیں! ۔ " 💔🙂
🖤🥀
"ہنس کر درد برداشت کرنا آسان نہیں ہوتا"!🌸❤️
________
*__کبھی میری کمی دنیا کی ہر شے میں پاؤ گے__🥺🌎💔
*تعلق مختصر تھا،مگر یاد رہے گا عمر بھر🌎🌿*
" اُور دل کا نقصان لکھا ہی تیرے ہاتھوں تھا 🖤🥀
"ہر شخص میری زات سے جانے کے لیے تھا"!🌸💔
لوگ چھوڑ جاتے ہیں اپنے وجود کی عادت بنا کر 🙂💯💘🍁🌚
دِل یوں دھڑکا کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پریشان ہوا ہو جیسے
کوئی بےدھیانی میں ۔۔۔۔۔۔۔۔ نقصان ہوا ہو جیسے !!
تھام کر ہاتھ میرا ایسے وہ رویا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ "محسن" !!
کوئی کافر سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مسلمان ہوا ہو جیسے
🌸اســـلام کـــی بــاتــــیں😍
وَتُعِزّ مَنْ تَشَآءُ وَتُزِلّ مَنْ تَشَآءُ بِیَدِکَ الْخَیّر
اِنَّکَ عَلٰی کُلّ شَیً قَدِیرْ .....!!!!
ترجمہ...
اللّه جســے چاہـے عزت دے اور
جســے چاہـــے
ذلتـــ دے بےشکــــــ
اللہ پاکــــ ہر چیز پـــر قادر ہــے
تمام کاموں میں خدا پر بھروسہ کرو
ہمارے اس ضعیف وجود کو اگر خداوند عالم لمحہ بھر کے لئے بھی ہمارے حال پر چھوڑ دے تو سوائے ہلاکت کے اور کچھ نہ ہوگا ہمیشہ خدا کی یاد میں رہو خدا ہی سے ہر چیز مانگو
اپنی تو محبت کی اِتنی سی کہانی ھے
ٹُوٹی ھُوئی کشتی ھے ، ٹھہرا ھُوا پانی ھے
اِک پھول کتابوں میں ، دَم توڑ گیا لیکن
کچھ یاد نہیں آتا ، یہ کس کی نشانی ھے
بکھرے ھُوئے پنوں سے ، یادیں سی جَھلکتی ھیں
کچھ تیری کہانی ھے ، کچھ میری کہانی ھے
ساون کی بہاروں میں نغمہ ھے نہ جُھولے ھیں
آکاش کی آنکھوں میں ، روتا ھُوا پانی ھے
چہروں کی کتابوں میں ، الفاظ نہیں ھوتے
ھر ایک شِکن خود میں، اک پُوری کہانی ھے
چہروں سے تو لگتا ھے ، سب بُھول کے بیٹھے ھیں
ھم صِرف مسافر ھیں ، اِک رات بِتانی ھے
مانا کہ اِنہیں ایک ھی ، جَھونکے نے گرایا ھے
ھر ٹُوٹتے پتے کی ، اپنی ھی کہانی ھے۔❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain