Damadam.pk
baba.ki.malka22's posts | Damadam

baba.ki.malka22's posts:

baba.ki.malka22
 

سعد بن عباد کہتے ہیں کہ رسول الله صل الله علیہ وسلم نے فرمایا
کوئی شخص تم میں سے موت کی آرزو نہ کرے اگر وہ نیک ہے تو ممکن ہے نیکی میں اور زیادہ ہو
اور اگر برا ہے تو ممکن ہے اس سے توبہ کر لے
(نسائی، ص 311، حدیث: 1815)

baba.ki.malka22
 

کافی عرصہ______بیت گیا ہے
جانے اب وہ_____ کیسا ہوگا۔؟
وقت کی ساری___کڑوی باتیں
چپکے چپکے______سہتا ہو گا
اب بھی بھیگی_بارش میں وہ
بن چھتری کے____ چلتا ہو گا
مجھ سے بچھڑے_ عرصہ بیتا
اب وہ کس سے_____لڑتا ہوگا
اچھا تھا جو__ساتھ ہی رہتے
بعد میں اس نے__سوچا ہوگا
اپنے دل کی____ ساری باتیں
خود سے خود ہی__کہتا ہوگا
کافی عرصہ______بیت گیا ہے
جانے اب وہ_____کیسا ہوگا۔؟

baba.ki.malka22
 

سنہری باتیں ✍️
-"صبر والے سکون میں رہتے ہیں کیونکہ اُنہیں معلوم ہوتا ہے کہ اللّٰــــہ بہتر کرے گا🥀🖤

baba.ki.malka22
 

تمہاری زندگی ایک سانس کا دھوکہ ہے
دنیا کی دلفریبیوں میں مگن ہو کر گناہوں میں زندگی مت بسر کرو اللہ کو اور عذابات کو مت بھولو

baba.ki.malka22
 

اللہ کی رحمتیں جو انسان سے برداشت نہیں ہوتیں
مہمان
بیٹی
بارش
بیماری
اللہ کے عذاب جو انسان خوشی سے قبول کرتا ہے
سود
جہیز
غیبت
جھوٹ

baba.ki.malka22
 

وَلَا تُخْزِنِی یَوْمَ یُبْعَثُوْن
یا اللہ مجھے اس دن رُسوانہ کرنا
جس دن لوگوں کو دوبارہ زندہ کیا جائےگا...!
آمین یا رب العالمین ♥
(سورۃ الشعراء ـــ آیت87)

baba.ki.malka22
 

تنہائی میں گناہ کرنے سے بچو کیونکہ اس گناہ کا گواہ اللہ پاک خود ہوتا ہے

baba.ki.malka22
 

ایم اے اردو کرتی تھی وہ ۔
مرزا غالب پڑھتی تھی وہ ۔ 🙂💫 میر کے چند اشعار سنا کر ۔ ٹھنڈی آہیں بھرتی تھی وہ ۔
میں سادہ سا شاعر تھا اور ۔
جون ایلیاء پر مرتی تھی وہ 🙂💜 ۔ ہائے اس پر قربان ہو جاؤں ۔ اکثر مجھ سے لڑتی تھی وہ ۔
کہتی تھی نماز پڑھا کر ۔
کتنی اچھی لڑکی تھی وہ 🙂💜💫 میں دیکھ کر اس کو کھو جاتا تھا ۔ #مرشد #مرشد کرتی تھی وہ
#مرشدزادی اک شہزادی ۔
عشق سکھایا کرتی تھی وہ 🙂💫 ۔ بارش نہ ہو گاؤں میں تو ۔
پایٔل پہن کر چلتی تھی وہ🙂💜۔
میرے پھولوں جیسے دل پر
شبنم جیسے پڑتی تھی وہ💫۔
نام میں اسکا لے نہیں سکتا
گمنام شہر میں پڑھتی تھی وہ🙂۔
وہ مرشد کا ناز تھی یارو
ناز اٹھایا کرتی تھی

baba.ki.malka22
 

❤️❤️❤️
_*❤️ یہ ہو ہی نہیں سکتا کہ کوئی دکھ یا سکھ انسان کو پہنچے !! مگر وہی جو اللہ رب العالمین نے اس کے لئے لکھ دیا ہے ،،، اور یقین رکھو اللہ تبارک و تعالی اپنے بندے کے ساتھ جو معاملہ بھی کرتے ہیں وہ اس کی بہتری کے لیے ہوتا ہے اور ایمان والوں کو تو صرف اللہ تبارک و تعالی پر ہی توکل اور یقین رکھنا چاہیے، ملاحظہ کیجئے القرآن الکریم 👇❤️*_
_❤️القرآن - سورۃ نمبر 9 التوبہ آیت نمبر 51 قُلْ لَّنۡ يُّصِيۡبَـنَاۤ اِلَّا مَا كَتَبَ اللّٰهُ لَـنَا ۚ هُوَ مَوۡلٰٮنَا وَعَلَى للّٰهِ فَلۡيَتَوَكَّلِ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ ۞_ *_ترجمہ_* _آپ کہہ دیجئے کہ ہمیں سوائے اللہ کے ہمارے حق میں لکھے ہوئے کہ کوئی چیز پہنچ ہی نہیں سکتی وه ہمارا کار ساز اور مولیٰ ہے۔ مومنوں کو تو اللہ کی ذات پاک پر ہی بھروسہ کرنا چاہیے❤️_
❤️❤️❤️

baba.ki.malka22
 

" - 🌼
*"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ*
*"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے"👑✨*