Damadam.pk
babag786's posts | Damadam

babag786's posts:

....🥀....
b  : ....🥀.... - 
babag786
 

*رات تو وقت کی پابندی ہے ڈھل جائے گی*
*دیکھنا یہ ہے کہ چراغوں کا سفر کتنا ہے*

babag786
 

میرے بے ربط خیالات میں کیا رکھا ہے
میں تو پاگل ہوں میری بات میں کیا رکھا ہے

babag786
 

موجود تھی اداسی ابھی پچھلی رات کی
بہلا تھا دل ذرا سا کہ پھر رات ہو گئی🥀

babag786
 

باتوں کی حد تک محبت عروج پر تھی
عمل کا کہا گیا تو مجبوریوں نے جنم لے لیا

babag786
 

زندگی آپ سکھاتی ھے قرینے سارے
زخم ملتے ہیں تو جینے کا ہنر آتا ھے۔

babag786
 

کون سود و زیاں کی دنیا میں
دردِ غربت کا ساتھ دیتا ہے
جب مقابل ہوں عشق اور دولت
حسن دولت کا ساتھ دیتا ہے
*جون ایلیا*

....🥀....
b  : ....🥀.... - 
babag786
 

بھر آئی میری آنکھیں جب اس کا نام آیا
عشق ناکام سہی پھر بھی بہت کام آیا
ہميں نے محبت میں ایسی بھی گزاری راتیں
جب تک آنسو نا بہایا دل کو آرام نہ آیا

babag786
 

جب ہنس کر کہہ دوں کے ٹھیک ہوں میں
تو سمجھ جانا رونے کے قریب ہوں میں
....Baba g 786....

babag786
 

*کروٹیں دو ہی ہیں ،*
*اور دونوں طرف بے چینی ہے*

....Baba g 786 🥀....
b  : ....Baba g 786 🥀.... - 
babag786
 

اَلۡفِراقُ اَشَدُّ مِنَ الۡمَوتِ۔
"جُدائی موت سے زیادہ سخت ہے

babag786
 

کوئی مر جائے کسی پر یہ کہاں دیکھا ہے
جائیے جائیے #محترمہ ہم نے جہاں دیکھا ہے

....🥀....
b  : ....🥀.... - 
babag786
 

Chor diya daad wasool karna Sahib 🥀
Khatam kar di Dard ki tijarat hum nay
🥀Baba g 786🥀

....Bayzaar 🥀....
b  : ....Bayzaar 🥀.... - 
babag786
 

تُسّاں رُس گئے او ساڈی غلطی اے!
میں توڑ __ مناون آواں_____!
محسوس نہ کرو تاں قسم خدا دی
ہتھ پیر تے لاون آواں____!!
دیو ڈھول اجازت زندگی دی___!!
اِک گل سمجھاون آواں~~!!
جیڑی ہوگئی اے حالت اکھیاں دی!
اے توڑ _ وکھاون آواں~~~!!

Sad Poetry image
b  : ....Baba g 786🥀.... - 
babag786
 

جن درختوں پر پرندوں کے گھر نہیں ہوتے
🥀 دراز جتنے بھی ہوں مگر معتبر نہیں ہوتے