یہ الگ بات سنائی نہیں دیتی ورنہ
اشک گرنے کی بھی آواز ہوا کرتی ھے۔
🥀
یہ جو آنسو ہیں ، رخصتی آنسو
یہ عطیے ہیں ، دل کی عادت کے
جون ایلیاء💔
موجودہ دور میں محبتوں کا اظہار جنازوں پہ کیا جاتا ہے💔🙂
Baba g 786🥀
اب اگر میں تیرے ہجر میں مر جاؤں تو یہ نہ کہنا رب کی مرضی تھی 🙂
یادوں سے کھیلتی رہی تنہائی رات بھر
میت کو میری دیکھ کر انجان بن گیا
غیروں سے پوچھتا ہے یہ کون مر گیا
Baba g 786🥀
خدا کی مرضی بول کر اب لوگ بچھڑ جاتے ہیں.. 🥀🥀
*ہم نے جتنے بھی اہل ذوق دیکھے
*سب کے سینوں میں روگ دیکھے
خدی کو جلا آتش عشق میں
خود کو ڈھونڈ جلی راکھ میں
![....Baba g 786....](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/2b929621-32f1-46d6-a6f4-a8c4d265866d.jpg)
درد کرتے ہیں سرِشام تلاوت میری
میں ترا سوگ مناتے ہوئے گھر جاتا ہوں
رات ہوتے ہی مجھے نیند پکڑ لیتی ہے
آنکھ لگتے ہی ترے ہجر میں مر جاتا ہوں
جتنی مخمور ہیں تیری آنکھیں
اس قــدر کس کــو ہوش ہوتا ہے
پہلی پہلی مـحـبـتـوں میں عــدمؔ
کتنا جـــوش و خـــروش ہوتا ہے
ہماری پلکوں کے آسماں پر
چمکنے والے ستارے دکھ ہیں
یہ وصل بھی ہے فراق جیسا
ندی کے دونوں کنارے دکھ ہیں
آنکھ لگ جائے تو سرہانے کھڑا رہتا ہے
مر گیا میں تو میرے دکھ نے اجڑ جانا ہے
یہ جو ہنستے رہتے ہیں بات بات پر
کبھی گلے لگا کے دیکھنا رونے لگ جائیں گے
میں تو کہتا ہوں کہ مجھ سے شناسائی مت کر۔۔۔
میں جو بچھڑا تو تیری جان پہ بن آئے گی۔۔۔
درد ایسے تو کم نہیں ہوتا !
کچھ نہ پڑھنے سے دم نہیں ہوتا
اس سے امید کیوں لگاتے ہو !
جس نے رکھنا بھرم نہیں ہوتا
![Islamic Quotes image](https://d3h48bfc4uelnv.cloudfront.net/public-imgs/jumma-mubarak-b2af6a95-a5c2-412c-ae5a-3de7fcc14bf9.jpg)
یہ عشق کرے شکستہ، وه عشق کرے نمازی
ہائے وه عشق حقیقی، ہائے یہ عشق مجازی!!!!
❤🌸
"جزا" "سزا" کی اور نہ ہی "بقا" کی ہوتی ہے
"نمازعشق" میں نیت "فنا" کی ہوتی ہے..️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain