Damadam.pk
babag786's posts | Damadam

babag786's posts:

....🥀....
b  : ....🥀.... - 
babag786
 

اے موت تو_ہی آکر قصہ تمام کر دے
ہم زندگی کے ہاتھوں قسطوں میں مر رہے ہیں

babag786
 

عشق محسن ہمیں مقتل میں __پکارے تو سہی !!!
پاؤں با زنجیر چلے آئیں گے __چھن چھن کرتے

babag786
 

meri jaan vich aandii jaan
payaar naal jaan jaan jad tu kehnain🥀N❤S

babag786
 

koi puchay to bata dayna..
baba g quucchhh kar gai duniya e faani say....🙂🙋🏻

....😉....
b  : ....😉.... - 
babag786
 

اتنے حصوں میں بٹ گیا ہوں میں 🥀
میرے حصے میں کچھ بچا ہی نہیں 😔

babag786
 

جڈاں یار توں یار جدا تھیندن ول تریجھے فائدہ چا ویندن.....
آ فرق ویندا ھے دل دیں وچ گالھی اتلیاں تلویاں لا ویندن.....
جڈاں ^شاکر^ یار وی چھوڑ ونجن ول جگ دے طعنے کھا ویندن.....
منہ موڑ نہ میڈی غربت توں ایویں وقت انسان تیں آ ویندن.

babag786
 

jeena hay
jeena hay ab muj ko teraay binaa😖😖😖😖😖

babag786
 

ہمارے مسئلے کا کوئی حل دیجیئے
ہماری روح سے اب جسم تنگ ہے🙂☺

babag786
 

جس زخم سے خون نہیں نکلتا
وہ اکثر اپنوں کا ہی دیا ہوتا ہے

....🥀....
b  : ....🥀.... - 
babag786
 

سنا ہے روتا ہے وہ شب بھر
محبت جس نے بھی کی..صاحب

babag786
 

میں قہقہوں میں گِھرا ہوا لڑکا
*کسی دن کمرے سے مردہ ملوں گا
🙂☺in shaa ALLAH

babag786
 

دُکھ یہ ہےمیرے یوسف اور یعقوب کے خالق
وہ لوگ بھی بچھڑے ہیں جو بچھڑ نے کے لیے نہیں تھے

babag786
 

لاکھ تم اشک چھپاؤ، ہنسی میں بہلاؤ!
چشمِ نمناک بتاتی ہے کہ تم روئے ہو!
یہ جو رُخ موڑ کے تم نے کہا نا، "ٹھیک ہوں میں"
مجھے آواز بتاتی ہے کہ تم روئے ہو!
جو اُترتی ہے "مری" آنکھ میں گاہے گاہے
وہ نمی صاف بتاتی ہے کہ "تم" روئے ہو!
چاند چُپ ہے، مگر... بھیگی ہوئی سرگوشی میں
چاندنی رات بتاتی ہے کہ تم روئے ہو!
میں تجھے جیت کے ہارا، تری خوشیوں کے لیے
پر مری مات بتاتی ہے کہ تم روئے ہو!
یہ جو بے موسمی برسات برستی ہے
راز کی بات بتاتی ہے کہ تم روئے ہو!

babag786
 

مجھ کو معلوم نہ تھی ، ہجر کی یہ رمز کہ تُو
جب مــیرے پاس نہ ھو گا ، تو ہر سُـــو ہوگا

babag786
 

اب تو بے رنگ ہو گیا سب کچھ!!
سات رنگوں کا شہر تھا مجھ میں۔۔🙂

....🥀....
b  : ....🥀.... - 
....😑....⚰️....🏳
b  : ....😑....⚰️....🏳 -