mujay milta sakoon teri bahoon may
jannat jysi ik rahat hay...N❤S
میرے مرنے کے بعد میری لحد پر لکھنا
شکر صد شکر ہر اذیت سے نجات مبارک ہو_🙂
یہ اور بات ہے کے تم پے نثار کردی ہے"
عزیز اپنی جوانی کسے نہیں ہوتی___!!
تم لڑکی ہو کمرے میں کہیں رو لو گی
مجھے کام پر بھی جانا ہے سب سے ملنا بھی ہے🙂