مجھے میرا یہ زخم پرانا لگتا ہے
چھوڑتا ہی نہیں شاید دیوانہ لگتا ہے
یہ عشق کے زخم ہیں میاں
انہیں بھرنے میں زمانہ لگتا ہے
😊
تمیں پتہ ہے سیاہ بخت کسے کہتے ہیں ؟
`وہ جس کی زبان محبت ک دعوؤں سے تر ہو
اور ہاتھ محبت کی لکیروں سے محروم "
🍂🍁
پانی سے بھری آنکھیں لے کر مجھے گھورتا ہی رہا...
وہ آئینے میں کھڑا شخص پریشان بہت تھا،،،
میرے بے پناہ چاہنے سے
اکثر وہ مجھے پاگل کہتی تھی...🙂
جانتے ہو ”ع“کے فوراً بعد ”غ“ کیوں آتا ہے۔۔۔۔کیونکہ ”عشق“کے فوراً بعد ”غم“ تو لازم ہے 🥀
tu adaat meri ban gaya aayn
tera payarr ibadat mayri aaay🙂N❤S