Damadam.pk
babag786's posts | Damadam

babag786's posts:

babag786
 

طنابِ کرب نہ__ خارِ ملال کھینچتا ھے
وہ اب چھوۓ بھی تو لگتا ھے کھال کھینچتا ھے..
خزاں کے ہاتھ لگوں یا_ تمہاری زلفوں کے
وہ سرخ پھول ہوں جس کو زوال کھینچتا ھے..
تمہارا ہجر_ کسی شرٹ کے بٹن کی طرح
کبھی کبھی میرے سینے کے بال کھینچتا ھے..
میاں_ بعد میں بنتا ھے زخم چہرے کا
یہ عشق پہلے محبت سے گال کھینچتا ہے

Sad Poetry image
b  : ....😔.... - 
Sad Poetry image
b  : ....🙂.... - 
....🔥....
b  : ....🔥.... - 
Sad Poetry image
b  : ....😔.... - 
Sad Poetry image
b  : ....🙂😖.... - 
True words 🤗🥺😖😭
b  : True words 🤗🥺😖😭 - 
نعمت کی ناشکری زوال کا آغاز ہے ❤️
 استغفار کا سفر عروج کا آغاز ہے ❤️
 استغفر الله سربلندی کا وظیفہ ہے ❤️
 الحمد الله انعام یافتہ بندوں کا ورد ہے❤️
💯💯
b  : نعمت کی ناشکری زوال کا آغاز ہے ❤️ استغفار کا سفر عروج کا آغاز ہے ❤️ استغفر - 
اللہ کو پا کر کبھی کسی نے كچھ نہیں کھویا 
اور اللہ کو کھو کر کسی نے کبھی کچھ نہیں پایا
b  : اللہ کو پا کر کبھی کسی نے كچھ نہیں کھویا اور اللہ کو کھو کر کسی نے کبھی کچھ - 
صبر کرنا سیکھ لیں اللہ سب جانتا ہے❣️
وہ جانتا ہے کہ آپ کب کن دقتوں سے گزرے ہیں❣️
یقین کریں وقت بدل جائے گا
کیونکہ تبدیلی کائنات کا اصول ہے❣️
b  : صبر کرنا سیکھ لیں اللہ سب جانتا ہے❣️ وہ جانتا ہے کہ آپ کب کن دقتوں سے گزرے - 
Islamic Quotes image
b  : یہ مسجد بھی عجیب جگہ ہے ناں کہ جہاں امیر اور غریب دونوں ربّ سے بھیک مانگتے - 
babag786
 

وہ بلائیں تو کیا تماشا ہو
ہم نہ جائیں تو کیا تماشا ہو
یہ کناروں سے کھیلنے والے
ڈوب جائیں تو کیا تماشا ہو
بندہ پرور جو ہم پہ گزری ہے
ہم بتائیں تو کیا تماشا ہو
آج ہم بھی تری وفاؤں پر
مسکرائیں تو کیا تماشا ہو
وقت کی چند ساعتیں ساغرؔ
لوٹ آئیں تو کیا تماشا ہو
تیری صورت جو اتفاق سے ہم
بھول جائیں تو کیا تماشا ہو
🔥

babag786
 

کیا عشق تھا جو باعث رسوائی بن گیا
یارو تمام شہر تماشائی بن گیا
بن مانگے مل گئے مری آنکھوں کو رت جگے
میں جب سے ایک چاند کا شیدائی بن گیا
دیکھا جو اس کا دست حنائی قریب سے
احساس گونجتی ہوئی شہنائی بن گیا
برہم ہوا تھا میری کسی بات پر کوئی
وہ حادثہ ہی وجہ شناسائی بن گیا
پایا نہ جب کسی میں بھی آوارگی کا شوق
صحرا سمٹ کے گوشۂ تنہائی بن گیا
تھا بے قرار وہ مرے آنے سے پیشتر
دیکھا مجھے تو پیکر دانائی بن گیا
کرتا رہا جو روز مجھے اس سے بد گماں
وہ شخص بھی اب اس کا تمنائی بن گیا
وہ تیری بھی تو پہلی محبت نہ تھی قتیلؔ
پھر کیا ہوا اگر کوئی ہرجائی بن گیا

Good morning
b  : Asslam o alikum, Good morning, jumma Mubarik,have a blessed day everyone - 
....🙂....
b  : ....🙂.... - 
Sad Poetry image
b  : ....🙂.... - 
....🔥....
b  : ....🔥.... - 
Sad Poetry image
b  : ....🙂.... - 
Life Advice image
b  : ....🙂.... - 
Sad Poetry image
b  : ہاتھ کانپ. گئے رفوگر کے 🙂ہر زخم جدا ہر زخم سے نکلا -