کنارہ کرنے والوں سے_کنارہ ہو بھی سکتا ہے
مجازی عشق ہے صاحب دوبارہ ہو بھی سکتا ہے🙂
میں جانتا ہوں قبائل کے سب مسائل کو__
مجھے پتہ تھا وہ پُرکھوں کی لاج رکھ لے گی
💔😥🙏🏻
مت پوچھئے میرے بیتے لمحوں کی کہانی
مبتلا ہیں آنکھیں درد میں اور رویا نہیں جاتا
انسان بس دو معاملوں میں بے بس ہے
دکھ بیچ نہیں سکتا اور سکھ خرید نہیں سکتا🙂
ہر چیز کو ضد سے حاصل کرنے والے جب ہر چیز پر صبر کر لیں تو اس سے بڑی کوئی اذیت نہیں🙂