ہجر کی نظر تو دینی ہے اسے
سوچتا ہوں کہ بھُلا دوں اس کو
جو نہیں ہے مرے دل کی دنیا
کیوں نہ میں جونؔ مِٹا دوں اس کو🔥
زندگی ایک رات کی طرح ھے
جس میں نہ جانے کتنے خواب ہیں
ہائے وہ مسکراتی آنکھ کا دکھ
ہائے وہ شخص بھی اجڑ گیا ہے...!💛
خون آنکھوں سے میری آیا ہے
دل کو مشکل سے کوئی بھایا ہے
مال و دولت مکان کچھ بھی نہیں
میں نے ورثے میں درد پایا ہے
ہے وہ مانوس سا کوئی چہرہ
جو طبیعت پہ میری چھایا ہے
کس طرح ہم تمہیں بیان کریں
دوستوں نے جو ظلم ڈھایا ہے
تم کسی پر یقین مت کرنا
یہ سبق وقت نے پڑھایا ہے
راجہ حارث دھنیال
Taluq nahi sahib 🙂bs apnay janazay k log barhaa raha hun☺..








ھمارا معاشرہ اتنا منافق ھے کہ لوگ طوائف کو گشتی اسکے دلال کو دلّا لیکن اسکے گاھک کو حاجی صاحب اور چوہدری صاحب کہہ کر bhen🤬...پکارتے ھیں۔


asslam o alikum ,good morning ,have a blessed day everyone😊.



submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain