Damadam.pk
babag786's posts | Damadam

babag786's posts:

میری سسکدی اکھیاں ویکھ تے سئی
تیری آس ناں ہووے, میں مجرم ہاں..
b  : میری سسکدی اکھیاں ویکھ تے سئی تیری آس ناں ہووے, میں مجرم ہاں.. - 
جس طرح چاہے۔۔۔ نچا لے مجھ کو ۔۔
زندگی تیرے لکھے ہوۓ افسانے کا کردار جو ہوں
b  : جس طرح چاہے۔۔۔ نچا لے مجھ کو ۔۔ زندگی تیرے لکھے ہوۓ افسانے کا کردار جو ہوں - 
*اجازت ہو تو•• مانگ لوں تجھے.* 
*آنســـو بہہ رہے ہیں __ دعا رد نہیں ہوگی
b  : *اجازت ہو تو•• مانگ لوں تجھے.* *آنســـو بہہ رہے ہیں __ دعا رد نہیں ہوگی - 
جن کو چائے سے لگاؤ ہوتا ہے...
اُنکے سینے میں ضرور کوئی گھاؤ ہوتا ہے...
b  : جن کو چائے سے لگاؤ ہوتا ہے... اُنکے سینے میں ضرور کوئی گھاؤ ہوتا ہے... - 
کوئی محوِ رَقص  ہے تو کـوئی گُم ہے  خیـــالِ یار  میں
یہ عشق کے رنگ ہیں  نہیں کچھ کسی کے اختیار میں
b  : کوئی محوِ رَقص ہے تو کـوئی گُم ہے خیـــالِ یار میں یہ عشق کے رنگ ہیں  - 
*اک لاحاصل شخص کی تمنا میں*
 *ساری ہستی بکھر گئ میری*
b  : *اک لاحاصل شخص کی تمنا میں* *ساری ہستی بکھر گئ میری* - 
زندگی کے ساتھ کھیلنے میں بہت مزہ آ رہا ہے صاحب
یہ مجھے جیتنے نہیں دیتی اور میں ہار ماننے کو تیار نہیں
b  : زندگی کے ساتھ کھیلنے میں بہت مزہ آ رہا ہے صاحب یہ مجھے جیتنے نہیں دیتی اور - 
مرشدکسی کے ہاتھ میں سب کچھ تو ہے مگر
مرشد کسی کے ہاتھ میں کچھ بھی نہیں رہا
b  : مرشدکسی کے ہاتھ میں سب کچھ تو ہے مگر مرشد کسی کے ہاتھ میں کچھ بھی نہیں رہا - 
*عجیب شخص تھا  دہلیز یار پر*
*ہر درد سہہ گیا پر در سے اٹھا نہیں*
b  : *عجیب شخص تھا دہلیز یار پر* *ہر درد سہہ گیا پر در سے اٹھا نہیں* - 
درد تو مقدر میں تھا.
تم تو فقط ایک ذریعہ تھے
b  : درد تو مقدر میں تھا. تم تو فقط ایک ذریعہ تھے - 
محبت دو لوگ کرتے ہیں مگر
انتظار کسی ایک کے حصے میں آتا ہے 💯
b  : محبت دو لوگ کرتے ہیں مگر انتظار کسی ایک کے حصے میں آتا ہے 💯 - 
حکیم..! مجھ پہ آزما حکمت
آنکھ سے آنسو نہیں رکتے
b  : حکیم..! مجھ پہ آزما حکمت آنکھ سے آنسو نہیں رکتے - 
تمہارے بعد جس کا جی چاہے مجھے رکھ لے
جنازہ اپنی مرضی سے کندھے کب بدلتا ہے؟💔🥀
b  : تمہارے بعد جس کا جی چاہے مجھے رکھ لے جنازہ اپنی مرضی سے کندھے کب بدلتا ہے؟💔🥀 - 
babag786
 

آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہونے تک
کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک
ہم نے مانا کے تغافل نہ کرو گئے لیکن
خاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہونے تک

babag786
 

آنکھ میں پانی رکھو، ہونٹوں پہ چنگاری رکھو
زندہ رہنا ہے تو ترکیبیں بہت ساری رکھو
راحت اندوری

babag786
 

یہ کناروں سے کھیلنے والے
ڈوب جائیں تو کیا تماشا ہو
ساغر صدیقی

babag786
 

عشق پہلے بھی کیا ہجر کا غم بھی دیکھا
اتنے تڑپے ہیں، نہ گھبراۓ ،نہ ترسے پہلے
جی بہلتا ہی نہیں، اب کو ئی ساعت ، کوئی پل
رات ڈھلتی ہی نہیں، چار پہر سے پہلے
💔

babag786
 

اتنا خاموش بھی رہا ہوں میں
مجھ کو دیوار___بولتے تھے لوگ💔😭

babag786
 

دوپٹہ
اسے کہتے ہیں جو سَر پر ہو
جو گلے میں ہو اسے پٹہ کہتے ہیں

babag786
 

میں تھک کر زندگی سے بولتا ہوں
جوانی کے دنوں میں موت آئے 💔🔥