Damadam.pk
babag786's posts | Damadam

babag786's posts:

میری آنکھوں میں یہ قدموں کے نشان تو دیکھو
کس طرف لوٹ گیا__خواب میں آیا ہوا شخص؟
b  : میری آنکھوں میں یہ قدموں کے نشان تو دیکھو کس طرف لوٹ گیا__خواب میں آیا ہوا - 
ہمیں نصیب کے چکّر میں ڈال کر اُس نے
کسی کے بخت سنوارے ہیں اپنے ہاتھوں سے
b  : ہمیں نصیب کے چکّر میں ڈال کر اُس نے کسی کے بخت سنوارے ہیں اپنے ہاتھوں سے - 
کیسے ممکن تھا ہر شخص سے کہنا تیرا دکھ
مجھ کو سج دھج کے منانا پڑا ہے سوگ تیرا
b  : کیسے ممکن تھا ہر شخص سے کہنا تیرا دکھ مجھ کو سج دھج کے منانا پڑا ہے سوگ تیرا - 
کھڑکی کے باہر کا موسم بَادَل، بارش اور ہوا،
کھڑکی کے اندر کا موسم آنسو، آہیں، اور دعا۔
b  : کھڑکی کے باہر کا موسم بَادَل، بارش اور ہوا، کھڑکی کے اندر کا موسم آنسو، - 
ہجر کو حوصلہ اور وصل کو فرصت درکار
اک محبت کے لیے ایک جوانی کم ہے!!!
عباس تابش
b  : ہجر کو حوصلہ اور وصل کو فرصت درکار اک محبت کے لیے ایک جوانی کم ہے!!! عباس - 
ہووے سر محبوب دی جهولی وچ
ڈیوے موت خدا کیڈی چس آسى
b  : ہووے سر محبوب دی جهولی وچ ڈیوے موت خدا کیڈی چس آسى - 
گردن ہے خودکشی کے بہانے تلاشتی
ہر روز مجھ سے کہتی ہے کہ پنکھا اداس ہے
جون ایلیا
b  : گردن ہے خودکشی کے بہانے تلاشتی ہر روز مجھ سے کہتی ہے کہ پنکھا اداس ہے جون - 
یہ عشق .. ھو جائے برباد
آج مزار پہ دیا جلا کے آیا ھوں
b  : یہ عشق .. ھو جائے برباد آج مزار پہ دیا جلا کے آیا ھوں - 
babag786
 

وہ اٹھی تھی مجھے مانگنے کے لئے تہجد ٹائم پانی ٹھنڈا دیکھ کر سو گئی😊😊😊😊😊
اگر اس کے گھر گیزر ہوتا تو آج میں اس کا ہوتا 😊
Murshad😘💯

ہم درد کی انتہاوں پر رہنے__والے..
قرار میسر ہوا__تو مر جائیں گے
b  : ہم درد کی انتہاوں پر رہنے__والے.. قرار میسر ہوا__تو مر جائیں گے - 
عشق کوئی گھاو نہیں جو بھر جاتا ہے
وقت گواہ ہے ہیر کے بغیر رانجا مر جاتا ہے "
b  : عشق کوئی گھاو نہیں جو بھر جاتا ہے وقت گواہ ہے ہیر کے بغیر رانجا مر جاتا ہے " - 
صبح اٹھتے ہی صدقہ دیا
محبت ہو گیٰ تھی خواب میں....🔥
b  : صبح اٹھتے ہی صدقہ دیا محبت ہو گیٰ تھی خواب میں....🔥 - 
اَلۡفِراقُ اَشَدُّ مِنَ الۡمَوتِ💔😭👉
جُدائی مـوت سـے زیادہ سخت ہـے
b  : اَلۡفِراقُ اَشَدُّ مِنَ الۡمَوتِ💔😭👉 جُدائی مـوت سـے زیادہ سخت ہـے - 
Social media post
b  : 😊ایک لڑکا ہونے کی حیثیت سے سچ کہوں تو😊 ♥️ہمیں لڑکیاں حجاب میں ہی اچھی لگتی - 
ازیت بھری زندگی ہے🙂
کیا لذت دے گی موت🥀
b  : ازیت بھری زندگی ہے🙂 کیا لذت دے گی موت🥀 - 
ربا کرم چا کر اِنہاں اکھیاں تے
ہِِک وار تاں سجن وِکھا چاء...
b  : ربا کرم چا کر اِنہاں اکھیاں تے ہِِک وار تاں سجن وِکھا چاء... - 
فریب کا مہینہ آرہا ہے🐾
کپڑے اتریں گے عشق کے نام پر 🙂
b  : فریب کا مہینہ آرہا ہے🐾 کپڑے اتریں گے عشق کے نام پر 🙂 - 
میں نے چاہا تھا ___ زخم بھر جایئں
--زخم ہی زخم بھر گئے ___ مجھ میں
b  : میں نے چاہا تھا ___ زخم بھر جایئں --زخم ہی زخم بھر گئے ___ مجھ میں - 
سنا رہا ہوں انہیں جھوٹ موٹ اک قصہ
کہ ایک شخص محبت میں کامیاب رہا
b  : سنا رہا ہوں انہیں جھوٹ موٹ اک قصہ کہ ایک شخص محبت میں کامیاب رہا - 
محبت قیس کا دامن ، محبت اشک لیلی کے 
محبت ہیر کی آہیں ،محبت جوگ رانجھے کا ❤
b  : محبت قیس کا دامن ، محبت اشک لیلی کے محبت ہیر کی آہیں ،محبت جوگ رانجھے کا ❤ -