Damadam.pk
babag786's posts | Damadam

babag786's posts:

Sad poetry
b  : Folllow for very sad poetry.. - 
.../-....
b  : .../-.... - 
حُسن کہاں حسین ہوتا ہے اے بشر  🔥 
.
 جن سے عشق ہو جائے بس وہ دلکش لگتے ہیں
.
b  : حُسن کہاں حسین ہوتا ہے اے بشر 🔥 . جن سے عشق ہو جائے بس وہ دلکش لگتے ہیں - 
babag786
 

وہ رُلا کر ہنس نہ پایا دیر تک
جب میں رو کر مُسکرایا دیر تک
بھولنا چاہا کبھی اُس کو اگر
اور بھی وہ یاد آیا دیر تک
خودبخود بےساختہ میں ہنس پڑا
اُس نے اِس درجہ رُلایا دیر تک
بھوکے بچوں کی تسلّی کے لیئے
ماں نے پھر پانی پکایا دیر تک
گُنگُناتا جا رہا تھا ایک فقیر
دھوپ رہتی ہے نہ سایہ دیر تک
کل اندھیری رات میں میری طرح
ایک جگنو جگمگایا دیر تک

بازارِ سخن کے دام اچھے ہیں،
یہاں آہ ، واہ میں بکتی ہے،
جون ایلیاء
b  : بازارِ سخن کے دام اچھے ہیں، یہاں آہ ، واہ میں بکتی ہے، جون ایلیاء - 
Social media post
b  : Post by Baba g 786. - 
Social media post
b  : Post by Baba g 786. - 
برستی بارش سے میری بس اتنی سی نسبت ہے __
کہ اسطرح کا ایک موسم میرے اندر بھی رہتا ہے ___
b  : برستی بارش سے میری بس اتنی سی نسبت ہے __ کہ اسطرح کا ایک موسم میرے اندر بھی - 
💕
بدن کے قید خانے میں، عجب تھی روح کی حالت
  اسیری بھی مقدم تھی، رہائی بھی ضروری تھی🔥
b  : 💕 بدن کے قید خانے میں، عجب تھی روح کی حالت اسیری بھی مقدم تھی، رہائی بھی - 
میں اک صدمہ ہوں کسی باضبط آنکھ کا🙂🌚
مجھ میں جھانکنے والے مر جایا کرتے ہیں_🖤🔥🥀
b  : میں اک صدمہ ہوں کسی باضبط آنکھ کا🙂🌚 مجھ میں جھانکنے والے مر جایا کرتے - 
جس طرح چاہے ۔۔ نچا لے مجھ کو 
زندگی تیرے لکھے ہوۓ افسانے کا کردار جو ہوں ۔۔۔!!!
🔥🖤❤️
b  : جس طرح چاہے ۔۔ نچا لے مجھ کو زندگی تیرے لکھے ہوۓ افسانے کا کردار جو ہوں - 
babag786
 

خاموشی سے جب بھر جاؤگے
چیخ لینا ورنہ مر جاؤگے 🥀🖤

بڑا حکیم تھا جس نے ایجاد کی سگریٹ،
اڑھائی انچ میں غم کا علاج رکھا ہے،😞
b  : بڑا حکیم تھا جس نے ایجاد کی سگریٹ، اڑھائی انچ میں غم کا علاج رکھا ہے،😞 - 
آج وعدہ ھے اس کے آنے کا
آج اٹکی ھے جاں دستک پر
b  : آج وعدہ ھے اس کے آنے کا آج اٹکی ھے جاں دستک پر - 
بہت رولایا ہے قسم سےان لوگوں نے پیار کی خاطر۔۔
اے موت!
 اگر تم ساتھ دو تو سب کو رولانے کا ارادہ ہے میرا۔۔۔
b  : بہت رولایا ہے قسم سےان لوگوں نے پیار کی خاطر۔۔ اے موت! اگر تم ساتھ دو تو سب - 
ہنس کر ہر درد کو سہا ہے میں نے
❤
اس امید پر کہ آج سے بہتر میرا کل ہو گا
💔💔these words present my current condition ☺🙂😖😭.
b  : ہنس کر ہر درد کو سہا ہے میں نے ❤ اس امید پر کہ آج سے بہتر میرا کل ہو گا - 
خوبصورت تو بس عورت ہوتی ہے جناب
مرد تو امیر یا غریب ہوتا ہے !!
🥀💔or ya baat bohot dukh dayti hay sahib,ALLAH humay bs itna day day k hum jisay chahyn wo paison ki kami ki waja say humy chor kr na jai🙏🏻😖😭
b  : خوبصورت تو بس عورت ہوتی ہے جناب مرد تو امیر یا غریب ہوتا ہے !! 🥀💔or ya baat - 
ﻣﯿﺮﯼ ﺳﺴﮑﺪﯾﺎﮞ ﺍﮐﮭﯿﺎﮞ ﻭﯾﮑﮫ
ﺗﮯ ﺳﺌﯽ.
ﺗﯿﺮﯼ ﺁﺱ ﻧﮧ ﮨﻮﻭﮮ ﻣﯿﮟ ﻣﺠﺮﻡ
ﮨﺎﮞ
b  : ﻣﯿﺮﯼ ﺳﺴﮑﺪﯾﺎﮞ ﺍﮐﮭﯿﺎﮞ ﻭﯾﮑﮫ ﺗﮯ ﺳﺌﯽ. ﺗﯿﺮﯼ ﺁﺱ ﻧﮧ ﮨﻮﻭﮮ ﻣﯿﮟ ﻣﺠﺮﻡ ﮨﺎﮞ - 
ہماری روحیں اس بات کا ماتم کرتی رہیں گی کہ تم 
اپنے زندہ ہونے کا ثبوت نہ دے سکے 
سید جون ایلیاء 🖤🥀
b  : ہماری روحیں اس بات کا ماتم کرتی رہیں گی کہ تم اپنے زندہ ہونے کا ثبوت نہ دے - 
مار کے کنکر لہریں گننا__ بیٹھ کے جھیل کنارے پر
کچھ لوگوں کا ہے یہ کہنا__یہ بھی ایک اُداسی ہے
b  : مار کے کنکر لہریں گننا__ بیٹھ کے جھیل کنارے پر کچھ لوگوں کا ہے یہ کہنا__یہ -