Damadam.pk
babag786's posts | Damadam

babag786's posts:

پہلے خود کو تلاش کر ساقی
پھر مسجدوں میں خدا کو ڈھونڈ
b  : پہلے خود کو تلاش کر ساقی پھر مسجدوں میں خدا کو ڈھونڈ - 
پھر اس کے بعد میں بچپن سے نکل آیا
محبت میری آخری شرارت تھی
*جون_ایلیاء🔥*
b  : پھر اس کے بعد میں بچپن سے نکل آیا محبت میری آخری شرارت تھی *جون_ایلیاء🔥* - 
آخری جنگ ہے مری خود سے
اور پھر آپ ہار جائیں گے
جون ایلیاء
b  : آخری جنگ ہے مری خود سے اور پھر آپ ہار جائیں گے جون ایلیاء - 
تم میری تصویر بنا کے لائی ہو 
یعنی اب میں دیوار سے لگنے والا ہوں
- جون ایلیاء
b  : تم میری تصویر بنا کے لائی ہو یعنی اب میں دیوار سے لگنے والا ہوں - جون - 
جب تنہائیاں عروج پر ہـوں
تب دلاسے عذاب لگتے ہیں
b  : جب تنہائیاں عروج پر ہـوں تب دلاسے عذاب لگتے ہیں - 
اس کے چہرے کی چمک کے سامنے سادہ لگا
آسماں پہ چاند پورا تھا مگر آدھا لگا
b  : اس کے چہرے کی چمک کے سامنے سادہ لگا آسماں پہ چاند پورا تھا مگر آدھا لگا - 
پسینہ  موت  کا ماتھے پہ  آیا آئینہ  لاؤ!
ہم اپنی زندگی کی آخری تصویر دیکھیں گے
b  : پسینہ موت کا ماتھے پہ آیا آئینہ لاؤ! ہم اپنی زندگی کی آخری تصویر دیکھیں - 
babag786
 

late night...Haal e dil song by rahat fateh ali khan...burning ciggrate in hand...silence...sitting alone on the roof of house...missing someone very special ...feelings are awesomeee...😋🙂.

درگُزر کِیا کیجیۓ
یہ رُوح کے لیے بہترین صدقہ ہے✨❤
b  : درگُزر کِیا کیجیۓ یہ رُوح کے لیے بہترین صدقہ ہے✨❤ - 
مسلک پتہ چلا جو مسافر کی لاش_کا
چپ چاپ آدھی بھیڑ گھروں کو چلی گئی
b  : مسلک پتہ چلا جو مسافر کی لاش_کا چپ چاپ آدھی بھیڑ گھروں کو چلی گئی - 
-" جب آپکو لگے کہ زندگی میں دُکھوں اور تکلیفوں کے سِوا کچھ بچا ہی نہیں، کارٹون دیکھنا شروع کر دیں اور بچپن سے سٹارٹ لیں_" 😊❤️
b  : -" جب آپکو لگے کہ زندگی میں دُکھوں اور تکلیفوں کے سِوا کچھ بچا ہی نہیں، - 
....silence....
b  : ....silence.... - 
Sad Poetry image
b  : ....Tajer e Dard.... - 
....Pain Dealer....
b  : ....Pain Dealer.... - 
....silence....
b  : ....silence.... - 
....silence....
b  : ....silence.... - 
....silence....
b  : ....silence.... - 
Sad poetry
b  : ....Sad poetry.... - 
Sad poetry
b  : ...Sad poetry... - 
Sad Poetry image
b  : Very Sad poetry..💔/-.. -