Damadam.pk
babag786's posts | Damadam

babag786's posts:

babag786
 

جس دن میرا انتقال ہوگا
وہ دن بهی کیا کمال ہوگا
سب میت پہ میری آئیں گے
تو جو نا آیا تو، سوال ہوگا
قبر پہ میری، سراہنے بیٹھ کر
آنسو پینا تیرا، محال ہوگا
تو بولے گا اور میں خاموش بلکل
مجهے وہاں بهی تیرا، خیال ہوگا
مجهے ڈر ہے تو بهول جائے گا پهر سے مجھ کو
مجھ کو جیسے ہی گزرے بس اک، سال ہوگا
میں تو مر جاوں گا بس لفظ ہی زندہ ہونگے
ہماری کہانی کا نا جانے کیا، حال ہوگا
جس دن میرا انتقال ہوگا..!!!

:آنسو مجھ سے پوچھ بیٹھے تم باربار ہمیں کیوں بلاتے ہو۔😭
ہم نے جواب دیا ہم یاد کسی اور کو کرتے ہیں اور چلے تم آتے ہو۔😭
b  : :آنسو مجھ سے پوچھ بیٹھے تم باربار ہمیں کیوں بلاتے ہو۔😭 ہم نے جواب دیا ہم یاد - 
لفافے پہ لکھا ہے ! آخری خط
ہمارے ہاتھ کانپے جا رہے ہیں
b  : لفافے پہ لکھا ہے ! آخری خط ہمارے ہاتھ کانپے جا رہے ہیں - 
babag786
 

کاش آنسوں کے ساتھ یادیں بھی بہہ جاتی
تو ہم تیری یاد میں ایک ہی دن بیٹھ کے رو لیتے🙂

عشق کہاں ملے گا 
صاحب۔۔۔۔❣ 
معافی مانگنی ھے۔۔۔❣
b  : عشق کہاں ملے گا صاحب۔۔۔۔❣ معافی مانگنی ھے۔۔۔❣ - 
آنکھ سے کھینچ کر____نکالے ہیں
خواب ویسے بھی مرنے والے تھے۔۔۔
🖤
b  : آنکھ سے کھینچ کر____نکالے ہیں خواب ویسے بھی مرنے والے تھے۔۔۔ 🖤 - 
babag786
 

Meray payar ka mazak youn bananay walo
ALLAH khair karay☺🙂.

وہ جن کے دل روتے ھے 💔🔥
👇ان کے چہرے ہمیشہ مسکراتے ھے
b  : وہ جن کے دل روتے ھے 💔🔥 👇ان کے چہرے ہمیشہ مسکراتے ھے - 
کسی سے مانگ کر لینی پڑے
 ایسی محبت کا دکھ جانتے ہو ؟؟
b  : کسی سے مانگ کر لینی پڑے ایسی محبت کا دکھ جانتے ہو ؟؟ - 
ہمارے پاؤں میں بیڑیاں ہیں ملازمت کی
ہمارے وعدے ہماری چھٹی سے منسلک ہیں
b  : ہمارے پاؤں میں بیڑیاں ہیں ملازمت کی ہمارے وعدے ہماری چھٹی سے منسلک ہیں - 
اٹهو یہ منظر شب، تاب دیکهنے کے لیے
کہ نیند شرط نہیں خواب دیکهنے کے لیے
b  : اٹهو یہ منظر شب، تاب دیکهنے کے لیے کہ نیند شرط نہیں خواب دیکهنے کے لیے - 
دریچے بند ذہنوں کے نہیں کھلتے ہیں طاقت سے
لگا ہو زنگ تالے میں تو چابی ٹوٹ جاتی ہے۔
b  : دریچے بند ذہنوں کے نہیں کھلتے ہیں طاقت سے لگا ہو زنگ تالے میں تو چابی ٹوٹ - 
قفس  میں  رہ  کے  ہو  گئی  صیاد  سے الفت 
میں خود ہی نوچ لیتا ہوں جو میرے پر نکلتے ہیں
b  : قفس میں رہ کے ہو گئی صیاد سے الفت میں خود ہی نوچ لیتا ہوں جو میرے پر - 
رِیجھاں  نال  جے  پکی  ہووے
اَدھی ،   پوری    نالوں   چنگی
ماں  دے  ہَتھ  دی  سُکی روٹی
ہِیر   دی   چُوری  نالوں  چنگی
b  : رِیجھاں نال جے پکی ہووے اَدھی ، پوری نالوں چنگی ماں دے ہَتھ دی - 
ھے تمہاری تشنگی کو میٹھے پانی کی تلاش
میرے بہتے آنسووں کا ذائقہ نمکین ہے
۔
اپنی آنکھوں سے کہو کہ لازمی شرکت کریں
شام ڈھلتے ہی مرے اِک خواب کی تدفین ہے
*سیاہ پوش* 🖤
b  : ھے تمہاری تشنگی کو میٹھے پانی کی تلاش میرے بہتے آنسووں کا ذائقہ نمکین ہے ۔ - 
ﻣﯿﺮﮮ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺗﺮﺗﯿﺐ ﺳﮯ ﺭﮐﮭﮯ ﮨﻮئے ہیں صاحب
ﭘﮭﻮﻝ ، ﻭﻋﺪﮮ ، ﺩﻻﺳﮯ ، میری ﺟﻮﺍﻧﯽ ﺍﻭﺭ تیری یادیں..!!!💔💔
b  : ﻣﯿﺮﮮ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺗﺮﺗﯿﺐ ﺳﮯ ﺭﮐﮭﮯ ﮨﻮئے ہیں صاحب ﭘﮭﻮﻝ ، ﻭﻋﺪﮮ ، ﺩﻻﺳﮯ ، میری ﺟﻮﺍﻧﯽ - 
خنجر سے کی گئی مِرے پہلُو میں گُدگُدی
یعنی  رُلا رُلا   کے  ھنسایا   گیا  مُجھے !!!!
b  : خنجر سے کی گئی مِرے پہلُو میں گُدگُدی یعنی رُلا رُلا کے ھنسایا گیا  - 
....silence....
b  : ....silence.... - 
راہ تکتے ہوئے جب تھک گئیں آنکھیں میری 
پھر تجھے ڈھونڈنے میری آنکھ سے آنسو نکلے
b  : راہ تکتے ہوئے جب تھک گئیں آنکھیں میری پھر تجھے ڈھونڈنے میری آنکھ سے آنسو - 
جن کو جینا عزیز ہے مولا 
انکو عمریں ہماری لگ جائیں 🖤💯🥀
b  : جن کو جینا عزیز ہے مولا انکو عمریں ہماری لگ جائیں 🖤💯🥀 -