ایک آواز لگانی ہے اور گزر جانا ہے
ہم فقیروں نے بھلا کون سا گھر جانا ہے 😐
بات رہ جائے گی پٹری پہ حسیں آنکھوں کی
ریل رکنی ہے مسافر نے اتر جانا ہے😌
خوشبو سے ناراض ھے میری زندگی،
محبت کی محتاج ھے میری زندگی،
ھنس لیتا ھوں لوگوں کو ھنسانے کے لئے
ورنہ درد کی کتاب ھے میری زندگی
جب رونے کو دکھ بهی_، نہ هو میسر..
میں دبے لب اپنی بے بسی پہ_، ہنستا هوں.. !🙂