ہمارے مرنے پہ کوئی جی بھر کر کھائے گا☺️
ہمارے دکھ میں کسی کی روٹی پڑی رہے گی
☺
Minuuu yadaan teriyan aoundiyan nay 😖...💔/-.
لِکھ دیا جاتا ہے مُقدر میں صاحب
عشق _عادتاً نہیں ہوتا💯
🔥👌
پلکوں کی حد کو توڑ کے دامن پہ آ گرا
اک اشک میرے صبر کی توہین کر گیا
🙂
*پاکستان کے 5 نامور شخصیات جنہوں نے 5 باتیں بلکل سچ کہیں۔*
(1) دنیا میں کامیاب جوڑا صرف جرابوں کا ہے ایک کے بنا دوسرا ادھورا رہتا ہے۔
*(مستنصر حسین تارڑ)*
(2) مجھ میں اور میرى بیوى میں بڑا عجیب سا اتفاق ہے، نیند کی گولیاں وہ کھاتى ہے اور سکون مجھے ملتا ہے۔
*( اِبنِ انشاء)*
(3) ہم اتنے امن پسند ہیں کہ ہمارے سب سے بڑے اخبار کا نام جنگ ہے ۔۔
*(مشتاق احمد یوسفى)*
(4) پاکستان میں کھانے کا ادب صرف سربراہوں اور وزیروں کو آتا ہے وہ خاموشى سے کھاتے ہیں ۔۔
*( انور مقصود)*
(5) دنیا میں سب سے زیادہ سچ شراب خانے میں شراب پى کر بولا جاتا ہے۔۔ اور دنیا میں سب سے زیادہ جھوٹ عدالتوں میں مقدس کتاب پر ہاتھ رکھ کر بولا جاتا ہے!!
*(منٹو)*

ﻣﯿﺮﺍ ﻣﺰﮨﺐ ﮨﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺘﺎ ﻭﺭﻧﮧ ﻣﯿﮟ ﻭﺻﯿﺖ ﻣﯿﮟ ﻟﮑﮭﻮﮞ ﻏﺴﻞ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﺎ ﺟﻮ ﭘﺎﻧﯽ ﮬﮯ ﺑﭽﺎﯾﺎ ﺟﺎئے ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﺘﻨﮯ ﮨﯽ ﺑﭽﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺟﻮ ﭘﯿﺎﺳﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺑﮭﺮ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ ﮐﭩﻮﺭﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﻼﯾﺎ جائے ﻣﺠﮫ سا ﺩﺭﻭﯾﺶ ﮐﻔﻦ ﻟﮯ ﮐﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﯿﺎ ﮐﺮ ﻟﮯ گا ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﮐﺘﻨﮯ ﮨﯽ ﮔﮭﺮ ﮬﯿﮟ ﮐﮧ ﺟﮩﺎﮞ ﻓﺎﻗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺗﻨﮯ ﭘﯿﺴﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﺊ ﭘﯿﭧ ﺗﻮ ﺑﮭﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮬﯿﮟ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﺰﮨﺐ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺑﮭﻮﮐﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﮭﻼﻧﮯﮐﯽ ﺟﺰﺍ ﻟﮑﮭﯽ ﮬﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﺰﮨﺐ ﺗﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺗﻨﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ﺩﮮ ﺩﮮ ﻣﯿﮟ ﻭﺻﯿﺖ ﻟﮑﮫ ﻟﻮﮞ ﻣﯿﺮﮮ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﻟﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﻻﺵ ﮐﻮ ﺩﻓﻨﺎ ﮐﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﯿﺎ ﮐﺮ ﻟﻮ ﮔﮯ ﺷﮩﺮ ﮐﮯ ﭘﺮﻟﮯ ﮐﻨﺎﺭﮮ ﭘﮧ ﺟﻮ ﺟﻨﮕﻞ ﮬﮯ ﻭﮬﺎﮞ ﮐﺘﻨﮯ ﮬﯽ ﺍﯾﺴﮯ ﺩﺭﻧﺪﮮ ﮬﯿﮟ ﮐﮧ ﺟﻮ ﺑﮭﻮﮐﮯ ﮬﯿﮟ😔

مجھ کو لگتا ہے گھڑی جس نے بنائی ہوگی
انتظار اُس کو بھی شدّت سے کسی کا ہوگا🖤
آنکھ لگتے ہی نکل جاتا ہوں اس کو لے کر
سیر کرنے کے لیے اور کسی دنیا میں
کون کس سمت ہے' آواز سے آتی ہے سمجھ
آج کل اتنا اندھیرا ہے مری دنیا میں
نادر عریض







میری میت پر آنا تو ذرا وقت پر آنا
دفنانے والے میری طرح انتظار نہیں کرے گے
تم نے دیکھے ہیں کبھی؟؟ درد کو سہتے ہوۓ لوگ
بھیگی آنکھوں سے "سب اچھا ھے" کہتے ہوۓ لوگ

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain