Damadam.pk
babag786's posts | Damadam

babag786's posts:

زندگی تجھ کو اگر وجد میں لاؤں واپس
چاک پہ کوزہ رکھوں،خاک بناؤں واپس
تھا تیرا حکم سو جنت سے زمین پر آیا
ہوگیا ختم تماشا تو میں جاؤں واپس؟؟
b  : زندگی تجھ کو اگر وجد میں لاؤں واپس چاک پہ کوزہ رکھوں،خاک بناؤں واپس تھا تیرا - 
کسی نے ہنس کر پوچھا کبھی عشق ہوا تھا❤
ہم نے غمگین آنکھیں اوپر کی اور مسکرا کر بولے آج بھی ہے.❣💔
My favorite😋
b  : کسی نے ہنس کر پوچھا کبھی عشق ہوا تھا❤ ہم نے غمگین آنکھیں اوپر کی اور مسکرا - 
*دل کو کہاں قبول رواجوں کے فیصلے*
*دل تو محبتوں کے قبیلے کا فرد ہے 🖤🥀🔥*
b  : *دل کو کہاں قبول رواجوں کے فیصلے* *دل تو محبتوں کے قبیلے کا فرد ہے 🖤🥀🔥* - 
باپ سے مِلتی ہے، شوہر سے اِجازت لے کر
بیٹی رُخصت ہو ،تو حَقّدار بدل جاتا ہے
b  : باپ سے مِلتی ہے، شوہر سے اِجازت لے کر بیٹی رُخصت ہو ،تو حَقّدار بدل جاتا ہے - 
احتیاطً بُجھا سا رہتا ھوں
جلتا رہتا تو راکھ ھو جاتا
b  : احتیاطً بُجھا سا رہتا ھوں جلتا رہتا تو راکھ ھو جاتا - 
معجزے ہیں یقیں کے سارے
ورنہ ہر داستاں ادھوری ھے
b  : معجزے ہیں یقیں کے سارے ورنہ ہر داستاں ادھوری ھے - 
باندھ رکھا ہے تیری یاد نے ماضی سے مجھے 
ورنہ گزرے ہوۓ لمحات میں کیا رکھا ہے
b  : باندھ رکھا ہے تیری یاد نے ماضی سے مجھے ورنہ گزرے ہوۓ لمحات میں کیا رکھا ہے - 
شفاؤں سے پھر کیا سروکار اسے
جسے بیمار اس کا طبیب کر دے
b  : شفاؤں سے پھر کیا سروکار اسے جسے بیمار اس کا طبیب کر دے - 
من کی من میں بات رہے تو من کو لاگے روگ
من کھولیں تو مشکل کر دیں جیون اپنے لوگ
b  : من کی من میں بات رہے تو من کو لاگے روگ من کھولیں تو مشکل کر دیں جیون اپنے - 
_کیا خاک میری خاک پر وہ خاک بھرےگا_
_خود خاک کا ہے خاک مجھے یاد کرے گا_
💔
b  : _کیا خاک میری خاک پر وہ خاک بھرےگا_ _خود خاک کا ہے خاک مجھے یاد کرے گا_ 💔 - 
تجھ کو معلوم کہاں پیاس کے معنی ھمدم تونے جلتی ہوئی دیکھی ہے حسرت کوئی ۔۔۔؟
b  : تجھ کو معلوم کہاں پیاس کے معنی ھمدم تونے جلتی ہوئی دیکھی ہے حسرت کوئی ۔۔۔؟ - 
آیا ہی تھا تیرا خیال کہ آنکھیں چھلک پڑیں 😭😭
آنسو تیری یاد کے کتنے قریب تھے 😢😢
b  : آیا ہی تھا تیرا خیال کہ آنکھیں چھلک پڑیں 😭😭 آنسو تیری یاد کے کتنے قریب تھے - 
اسے جانے کی جلدی تھی ، سو آنکھوں ہی آنکھوں میں 
جہاں تک چھوڑ سکتا تھا ، وہاں تک چھوڑ آیا ہوں💔
b  : اسے جانے کی جلدی تھی ، سو آنکھوں ہی آنکھوں میں جہاں تک چھوڑ سکتا تھا ، وہاں - 
اب تو درد سہنے کی اتنی عادت ہوگئی ہے فرازؔ 
جب درد نہیں ملتا تو دردہوتاہے۔
b  : اب تو درد سہنے کی اتنی عادت ہوگئی ہے فرازؔ جب درد نہیں ملتا تو دردہوتاہے۔ - 
"کہنے لگے کیا چل رہا ہے آج کل..؟؟؟ 
ہم نے کہا صرف سانسیں..!!
b  : "کہنے لگے کیا چل رہا ہے آج کل..؟؟؟ ہم نے کہا صرف سانسیں..!! - 
سســــکیاں لیتا ھے وجود میرا۔۔❣
نوچ نوچ کے کھا گئیں یادیں تیری۔۔❣
b  : سســــکیاں لیتا ھے وجود میرا۔۔❣ نوچ نوچ کے کھا گئیں یادیں تیری۔۔❣ - 
_"  اگر جو تم جان جاؤ تکلیف میری "
 _ " تمہیں میری ہنسی پر ترس آئے گا 🔥"
b  : _" اگر جو تم جان جاؤ تکلیف میری " _ " تمہیں میری ہنسی پر ترس آئے گا 🔥" - 
Social media post
b  : توں سجنا آپ سیانا ایں بھلا یار بنا کتھے جی لگدا♥️ *😢_☜ᬼ مُــحبــــت درد - 
بڑھ رہا ہوں زوال کی جانب
دل میں زخمِ کمال ہے، تا حال۔!
جون ایلیاء!
b  : بڑھ رہا ہوں زوال کی جانب دل میں زخمِ کمال ہے، تا حال۔! جون ایلیاء! - 
babag786
 

کامیابی پر مٹھای مانگنے والے🥀
تکلیفوں میں نظر نھیں اتے🚬💔