Damadam.pk
babag786's posts | Damadam

babag786's posts:

کتنے ہی بے گناہوں کی پھر جان لیتے ہیں اندھے شکار کرنے کی جب ٹھان لیتے ہیں
b  : کتنے ہی بے گناہوں کی پھر جان لیتے ہیں اندھے شکار کرنے کی جب ٹھان لیتے ہیں - 
اُٹھتا ہوں دیوار کا سہارا لے کر.....💔
میری جوانی کا تیرے عشق نے یہ حال کر دیا..😔
b  : اُٹھتا ہوں دیوار کا سہارا لے کر.....💔 میری جوانی کا تیرے عشق نے یہ حال کر - 
خود کلامی کی عادت ڈال لیجئے یہ طے ہے کہ اکیلے چھوڑ دیئے جاؤ گے💔🥀
"
b  : خود کلامی کی عادت ڈال لیجئے یہ طے ہے کہ اکیلے چھوڑ دیئے جاؤ گے💔🥀 " - 
پھر *کسی دن رُجوع* کر لیں گے.. 💯🙂
 *ہجر* ہے *تیسری طلاق* نہیں.. 💯
b  : پھر *کسی دن رُجوع* کر لیں گے.. 💯🙂 *ہجر* ہے *تیسری طلاق* نہیں.. 💯 - 
اس سے پہلے کہ کوئی کندھوں پہ دیکھا جائے
جو اکیلا ہے , اسے رونے کو کندھا دے دیں
b  : اس سے پہلے کہ کوئی کندھوں پہ دیکھا جائے جو اکیلا ہے , اسے رونے کو کندھا دے - 
سمجھے گا کون جاگتی آنکھوں کے خواب کو 
ھم اپنے حادثوں _کے اکیلے گواہ ھیں
b  : سمجھے گا کون جاگتی آنکھوں کے خواب کو ھم اپنے حادثوں _کے اکیلے گواہ ھیں - 
☻︎اپنا بہـــــت خیال۔۔۔۔۔رکــــــھا کــــرو۔۔۔ابھی میں نے تمہیں اپنی موت کا غم دینا ہے۔۔۔
🔥🤤✌🏻😋
b  : ☻︎اپنا بہـــــت خیال۔۔۔۔۔رکــــــھا کــــرو۔۔۔ابھی میں نے تمہیں اپنی موت کا - 
یہ غیر کیوں لے جا رہے ہیں مجھے اپنے کندھوں پر۔۔۔۔🤨
اچھا ہاں۔۔۔۔
میرے اپنے تو قبر کھودنے میں لگے ہیں۔۔۔💔💔
b  : یہ غیر کیوں لے جا رہے ہیں مجھے اپنے کندھوں پر۔۔۔۔🤨 اچھا ہاں۔۔۔۔ میرے اپنے تو - 
پہلے بنتے ہیں موت کا باعث
لوگ پھر برسیاں مناتے ہیں🔥
b  : پہلے بنتے ہیں موت کا باعث لوگ پھر برسیاں مناتے ہیں🔥 - 
وہ نہیں بھولتا جہاں جاؤں..!! 
ہائے میں کیا کروں کہاں جاؤں.. 💔
b  : وہ نہیں بھولتا جہاں جاؤں..!! ہائے میں کیا کروں کہاں جاؤں.. 💔 - 
درد اٹهتا ہے تو تصور میں آجاتے ہیں وہ 
 خدا میرے درد کی عمر دراز کرے
b  : درد اٹهتا ہے تو تصور میں آجاتے ہیں وہ خدا میرے درد کی عمر دراز کرے - 
babag786
 

jinke bina lagta tha k marjain gay
unko bichray b zamana ho gaya🙂☺...💔/-

babag786
 

jis nay pucha hum say bichray yaar ka
us ko seenay say laga kar roo paray....💔/-

وہ فرشتے بھی برا لکھتے رہے 
عمر بھر جن کو کاندھوں پہ بٹھائے رکھا
b  : وہ فرشتے بھی برا لکھتے رہے عمر بھر جن کو کاندھوں پہ بٹھائے رکھا - 
کتنے رنگین نظاروں میں چلی جاتی ہے
سانس بکنے کو غباروں میں چلی جاتی ہے
b  : کتنے رنگین نظاروں میں چلی جاتی ہے سانس بکنے کو غباروں میں چلی جاتی ہے - 
چیخوں؟ چلاؤں؟ مذاق بن جاؤں؟ 😭
اس سے بہتر ہے اندر ہی اندر روؤں اور مر جاؤں
b  : چیخوں؟ چلاؤں؟ مذاق بن جاؤں؟ 😭 اس سے بہتر ہے اندر ہی اندر روؤں اور مر جاؤں - 
اُس کی چاہت کے سبز پیڑوں سے 
جھڑ گیا مٙیں ایک زرد پتہ
b  : اُس کی چاہت کے سبز پیڑوں سے جھڑ گیا مٙیں ایک زرد پتہ - 
ہزار درد کے رنگوں سے آشنا تھی نظر!
پھر ایک خواب__ ,کھا گیا میری آنکھیں ...!!!
b  : ہزار درد کے رنگوں سے آشنا تھی نظر! پھر ایک خواب__ ,کھا گیا میری آنکھیں - 
: بہت ویران ہے میری  دنیا...!! 
سجاؤں تو__ خریدو گے؟؟😓
b  : : بہت ویران ہے میری دنیا...!! سجاؤں تو__ خریدو گے؟؟😓 - 
اندرونی غم باہر کی جوانی کھا جاتے ہیں 🥀
Can u feel the pain☺🙂
b  : اندرونی غم باہر کی جوانی کھا جاتے ہیں 🥀 Can u feel the pain☺🙂 -