Damadam.pk
babag786's posts | Damadam

babag786's posts:

سکون ملتا ہے دو لفظ کاغذ پر اتار کر
چیخ بهی لیتا ہوں اور آواز بهی نہیں آتی
b  : سکون ملتا ہے دو لفظ کاغذ پر اتار کر چیخ بهی لیتا ہوں اور آواز بهی نہیں آتی - 
کانٹوں میں گزار دیتا ہے گلاب اپنی زندگی
کون کہتا ہے کہ پهولوں کی زندگی میں کوئی غم نہیں ہوتا
💔💔💔
b  : کانٹوں میں گزار دیتا ہے گلاب اپنی زندگی کون کہتا ہے کہ پهولوں کی زندگی میں - 
اپنے اپنے ذائقے میں زہر ہیں
آنکھ کا نمکین پانی اور چپ
b  : اپنے اپنے ذائقے میں زہر ہیں آنکھ کا نمکین پانی اور چپ - 
قہقہہ آنکھ کا برتآؤ بدل دیتا ہے 
ہنسنے والے تجھے آنسو نظر آئیں کیسے.
b  : قہقہہ آنکھ کا برتآؤ بدل دیتا ہے ہنسنے والے تجھے آنسو نظر آئیں کیسے. - 
باہر نکال روح کو زندانِ خاک سے
پرزے اڑا وجود کے، تربت پہ رقص کر
b  : باہر نکال روح کو زندانِ خاک سے پرزے اڑا وجود کے، تربت پہ رقص کر - 
❤ﻣﺤﺒﺖ ﮐــﺎ ﺷــﻮﻕ ﻧــﮧ ﺭﮐﮭﯿﺌــﮯ❤
 ،صاحبــــ ❤
❤ﺍﺱ ﻣﯿــﮟ ﺳــﺎﻧﺲ ﺁﺗــﯽ ﻧﮩﯿــﮟ ❤
ﺍﻭﺭ❤ ،ﺟــﺎﻥ ﺟﺎﺗــﯽ ﻧﮩﯿــﮟ❤
b  : ❤ﻣﺤﺒﺖ ﮐــﺎ ﺷــﻮﻕ ﻧــﮧ ﺭﮐﮭﯿﺌــﮯ❤ ،صاحبــــ ❤ ❤ﺍﺱ ﻣﯿــﮟ ﺳــﺎﻧﺲ ﺁﺗــﯽ ﻧﮩﯿــﮟ ❤ - 
بہت رونا ھے کسی نے 
ہمیں سفید کپڑوں میں دیکھ کر 💔🙂🥀✌🏻
b  : بہت رونا ھے کسی نے ہمیں سفید کپڑوں میں دیکھ کر 💔🙂🥀✌🏻 - 
ایک حد تک اذیت سہنے کے بعد 
خود کُشی کو حلال بتایا جائے مُرشد 🔥💯
b  : ایک حد تک اذیت سہنے کے بعد خود کُشی کو حلال بتایا جائے مُرشد 🔥💯 - 
کبھی کبھی میں بہت کھلکھلا کے ہنستا ہوں 
کبھی کبھی مری وحشت ٹھکانے لگتی ہے
جو قہقہے نہ لگاؤں تو میرے سینے سے
کسی کے رونے کی آواز آنے لگتی ہے
b  : کبھی کبھی میں بہت کھلکھلا کے ہنستا ہوں کبھی کبھی مری وحشت ٹھکانے لگتی ہے جو - 
درد کو موج پہ آنے دیجئیے . . . 
جان جاتی ہے تو جانے دیجئیے .💔
b  : درد کو موج پہ آنے دیجئیے . . . جان جاتی ہے تو جانے دیجئیے .💔 - 
babag786
 

jaan vaay jaan laaay haal eee dillll😖😖😖😖😖😖😣😣😣😣haal ee dilll.N❤S

اُسی کا ذکــر پھر چھیڑو کـہ آنسـو ٹوٹـــــ کر نکلیں 
 مجھے دل کے سبھی پردے نمی سے پاک کرنے ہیں
b  : اُسی کا ذکــر پھر چھیڑو کـہ آنسـو ٹوٹـــــ کر نکلیں مجھے دل کے سبھی پردے - 
ہاتھ زخمی ہوئے تو کچھ اپنی بھی غلطیاں تھی__!!!
 لکیروں کو مٹانےچلے تھے کسی کو پانے کے لیے_!!!
b  : ہاتھ زخمی ہوئے تو کچھ اپنی بھی غلطیاں تھی__!!! لکیروں کو مٹانےچلے تھے کسی - 
*زندگی کو بس گزار دیجیے*
*اگلے جہاں میں جی لیں گے💔🙂*
b  : *زندگی کو بس گزار دیجیے* *اگلے جہاں میں جی لیں گے💔🙂* - 
اُنکی آنکھیں پڑھنا بڑی ہنر مندی ہوتی ہے
جنکی آنکھوں میں ہر وقت نمی ہوتی ہے..
b  : اُنکی آنکھیں پڑھنا بڑی ہنر مندی ہوتی ہے جنکی آنکھوں میں ہر وقت نمی ہوتی ہے.. - 
کچھ نہ رہ سکا جہاں ، ویرانیاں تو رہ گئیں 
تم چلے گئے تو کیا💕 ، کہانیاں تو رہ گئیں
b  : کچھ نہ رہ سکا جہاں ، ویرانیاں تو رہ گئیں تم چلے گئے تو کیا💕 ، کہانیاں تو رہ - 
دلاسہ دیتے ہوے لوگ کیا سمجھ پاتے 
ہم۔اک شخص نھیں کائنات ہارے تھے
b  : دلاسہ دیتے ہوے لوگ کیا سمجھ پاتے ہم۔اک شخص نھیں کائنات ہارے تھے - 
میت کو میری دیکھ کر انجان بن گیا
غیروں سے پوچھتا ہے یہ کون مر گیا!!😥
b  : میت کو میری دیکھ کر انجان بن گیا غیروں سے پوچھتا ہے یہ کون مر گیا!!😥 - 
ہزاروں خواب مرتے ہیں تو اک مصرع نکلتا ہے
ذرا سوچو غزل کتنے جنازوں کی کمائی ہے....
؟
b  : ہزاروں خواب مرتے ہیں تو اک مصرع نکلتا ہے ذرا سوچو غزل کتنے جنازوں کی کمائی - 
پھر اس کے بعد یہ بازارِ دل نہیں لگنا
خرید لیجیے صاحب غلام آخری ہے
b  : پھر اس کے بعد یہ بازارِ دل نہیں لگنا خرید لیجیے صاحب غلام آخری ہے -