Damadam.pk
babag786's posts | Damadam

babag786's posts:

میں کشتی میں اکیلا تو نہیں ہوں 
مرے ہم راہ دریا جا رہا ہے
b  : میں کشتی میں اکیلا تو نہیں ہوں مرے ہم راہ دریا جا رہا ہے - 
مسافر ہی مسافر ہر طرف ہیں 
مگر ہر شخص تنہا جا رہا ہے
b  : مسافر ہی مسافر ہر طرف ہیں مگر ہر شخص تنہا جا رہا ہے - 
عجب نہیں ہے کہ ہنگامہ قیامت کو 
ملے نہ قبر اگر ہم سے بے نشانوں کی 
🔥🍂🥀
داغ
b  : عجب نہیں ہے کہ ہنگامہ قیامت کو ملے نہ قبر اگر ہم سے بے نشانوں کی 🔥🍂🥀 داغ - 
میں سائل ہاں ،کوئ کنجری نئیں
خیرات دے بدلے رات نا مَنگ
b  : میں سائل ہاں ،کوئ کنجری نئیں خیرات دے بدلے رات نا مَنگ - 
میں نے گزارنی تھی محبت میں زندگی 
میرا تو سارا وقت ہی مرنے میں لگ گیا۔😭😭😭
b  : میں نے گزارنی تھی محبت میں زندگی میرا تو سارا وقت ہی مرنے میں لگ گیا۔😭😭😭 - 
اپنے آپ کو خود چپ کروانے سے بڑی کوئی اذیت نہیں 💯🔥😭
b  : اپنے آپ کو خود چپ کروانے سے بڑی کوئی اذیت نہیں 💯🔥😭 - 
بُرا نہ مان میرے حرف___ زہر زہر سہی
میں کیا کروں کہ یہی ذائقہ__زبان کا ھے.
b  : بُرا نہ مان میرے حرف___ زہر زہر سہی میں کیا کروں کہ یہی ذائقہ__زبان کا ھے. - 
-:••••میں دھاڑیں مار کے روئ بہت ،
جہاں کہیں بھی پڑھا..خداحافظ۔۔۔
b  : -:••••میں دھاڑیں مار کے روئ بہت ، جہاں کہیں بھی پڑھا..خداحافظ۔۔۔ - 
جو تو نے سوچ ہی لیا ہے ہوا ہی بننا ہے
تو پھر ٹھہر زرا میں خاک ہو کے آتا ہوں
b  : جو تو نے سوچ ہی لیا ہے ہوا ہی بننا ہے تو پھر ٹھہر زرا میں خاک ہو کے آتا ہوں - 
جو بجھاتے ہیں چراغِ محفل 
خود اندھیروں میں اتر جائیں گے
ایک دن یہ بھی تماشا ہو گا
یوں ہی چپ چاپ گزر جائیں گے
 🖤
b  : جو بجھاتے ہیں چراغِ محفل خود اندھیروں میں اتر جائیں گے ایک دن یہ بھی تماشا - 
کھیلتی ہے دکھوں کے ساتھ 😔
زندگی بڑی شرارتی ہے صاحب 💔
b  : کھیلتی ہے دکھوں کے ساتھ 😔 زندگی بڑی شرارتی ہے صاحب 💔 - 
بس مرے دل, کہ رات ہو گئی ہے
عشق بازی میں , مات ہو گئی ہے
آئینے بانٹ دیں گے , اندھوں میں
میری بہروں سے, بات ہو گئی ہے
b  : بس مرے دل, کہ رات ہو گئی ہے عشق بازی میں , مات ہو گئی ہے آئینے بانٹ دیں گے , - 
دل_بیزار_سے  
روح__ بیزار__ ہے🔥
b  : دل_بیزار_سے روح__ بیزار__ ہے🔥 - 
اے بت تراش عشق کو حیرت میں ڈال دے 
پتھر کی آنکھ سے کوئی آنسو نکال دے ،💔
b  : اے بت تراش عشق کو حیرت میں ڈال دے پتھر کی آنکھ سے کوئی آنسو نکال دے ،💔 - 
تجھے ہونا تھا فرشتوں
سے بھی افضل لیکن ،😔😔
ہائے انسان تو درندوں سے
بھی بدتر نکلا ____💔😔😢
b  : تجھے ہونا تھا فرشتوں سے بھی افضل لیکن ،😔😔 ہائے انسان تو درندوں سے بھی بدتر - 
//•ثابت قدم رہ کر اپنی محبت پر🖤 میں اس کو بتاؤ گا ھر مرد ایک جیسا نہیں ھوتا🥀
b  : //•ثابت قدم رہ کر اپنی محبت پر🖤 میں اس کو بتاؤ گا ھر مرد ایک جیسا نہیں ھوتا🥀 - 
اِکیس بائیس" سالوں نے تھکا دیا مجھے..
یہ لوگ"ساٹھ ستر" سال کیسے گزار لیتے ہیں..
b  : اِکیس بائیس" سالوں نے تھکا دیا مجھے.. یہ لوگ"ساٹھ ستر" سال کیسے گزار لیتے - 
*💔لوگ کہتے ہیں کہ رنگ پیلا پڑ گیا ھے تیرا
*💔انہیں کیا خبر کہ خون چوستی ہیں یادیں کسی کی💔*
b  : *💔لوگ کہتے ہیں کہ رنگ پیلا پڑ گیا ھے تیرا *💔انہیں کیا خبر کہ خون چوستی ہیں - 
پانی پر تیرتی لاش دیکھ کر سمجھ آئی
جسم میں وزن شاید ارمانوں کا ہی تھا
b  : پانی پر تیرتی لاش دیکھ کر سمجھ آئی جسم میں وزن شاید ارمانوں کا ہی تھا - 
محبت میں وفا کا زہر کھا کر
میں اپنا فرض پورا کر چکا ہوں۔۔۔
جون ایلیاء
b  : محبت میں وفا کا زہر کھا کر میں اپنا فرض پورا کر چکا ہوں۔۔۔ جون ایلیاء -