Damadam.pk
babag786's posts | Damadam

babag786's posts:

سمندر میں فنا ہونا تو قسمت کی کہانی ہے
جو مرتے ہیں کناروں پر مجھے دکھ ان پر ہوتا..
b  : سمندر میں فنا ہونا تو قسمت کی کہانی ہے جو مرتے ہیں کناروں پر مجھے دکھ ان پر - 
بے حد لا چاری —-کا عالم  تھا
معلوم جب ہوا ملاقات آخری ہے
b  : بے حد لا چاری —-کا عالم تھا معلوم جب ہوا ملاقات آخری ہے - 
_تو شاعری کے سارے ہنر جانتا ھے اگر
میں حرف حرف زخم ھوں,تحریر کر مجھے
b  : _تو شاعری کے سارے ہنر جانتا ھے اگر میں حرف حرف زخم ھوں,تحریر کر مجھے - 
میں داستانِ عشق ہوں تحریر کر مُجھے 
کاغذ پہ رنگ بکھیر کے تصویر کر مُجھے 
 رکھ کر خیالِ یار کی تحویل میں سدا
تا عُمر اُسکی یاد  کی زنجیر کر مُجھے.
b  : میں داستانِ عشق ہوں تحریر کر مُجھے کاغذ پہ رنگ بکھیر کے تصویر کر مُجھے  - 
جو خود کو پتھر کہتے تھے وہ بھی جھکتے دیکھے
اس ع، شین، ق میں بادشاہ فقیر سب سلگتے دیکھے
b  : جو خود کو پتھر کہتے تھے وہ بھی جھکتے دیکھے اس ع، شین، ق میں بادشاہ فقیر سب - 
اب فقط دیکھتے ہی رہتے ہیں..
ورنہ ہم بھی تو بولتے تھے, کبھی~💔🔥
b  : اب فقط دیکھتے ہی رہتے ہیں.. ورنہ ہم بھی تو بولتے تھے, کبھی~💔🔥 - 
اپنا ماتم خود کر لوں گا
مجھ کو میری لاش دکھا دو
b  : اپنا ماتم خود کر لوں گا مجھ کو میری لاش دکھا دو - 
ہم اُکتاۓ ہوۓ لوگوں پہ لازم ہے کہ کہیں
چُپ چاپ قبر کھود کے دفنا دیں خود کو...
b  : ہم اُکتاۓ ہوۓ لوگوں پہ لازم ہے کہ کہیں چُپ چاپ قبر کھود کے دفنا دیں خود - 
مسکراتے ہوئے ملتا ہوں میں کسی سے بھی 
صاف پہچان لیا جاتا ہوں رویا ہوا ہو ں میں
b  : مسکراتے ہوئے ملتا ہوں میں کسی سے بھی صاف پہچان لیا جاتا ہوں رویا ہوا ہو ں - 
ہم نے کیا تھا عشق یہ جینے کے واسطے
کر کے خبر ہوئی کہ  یہ مرنے کی بات ہے ..
b  : ہم نے کیا تھا عشق یہ جینے کے واسطے کر کے خبر ہوئی کہ یہ مرنے کی بات ہے .. - 
مرشد کہانی سرسری سنتے ہیں آپ
مرشد کبھی تو پوچھیے پھر کیا ہوا _؟
🙂can u feel the pain.
b  : مرشد کہانی سرسری سنتے ہیں آپ مرشد کبھی تو پوچھیے پھر کیا ہوا _؟ 🙂can u feel - 
Jin ankhoon pay martaa tha wo 
Unhi ankhoon ko rulaya hay us nay
b  : Jin ankhoon pay martaa tha wo Unhi ankhoon ko rulaya hay us nay - 
تحریر میں آ جاتا ہے جب لفظ جدائی
محسوس یہ ہوتا ہے قلم ٹوٹ رہا ہے!!
b  : تحریر میں آ جاتا ہے جب لفظ جدائی محسوس یہ ہوتا ہے قلم ٹوٹ رہا ہے!! - 
وہ جنہیں نیند آتی ہے انکو کیا معلوم
 صبح آنے میں کتنے زمانے لگتے ہیں
b  : وہ جنہیں نیند آتی ہے انکو کیا معلوم صبح آنے میں کتنے زمانے لگتے ہیں - 
یے ہی نصیب تھا میرا یے ہی مقدر تھا 
رہا وہاں بہی پیاسا جہاں سمندر تھا
b  : یے ہی نصیب تھا میرا یے ہی مقدر تھا رہا وہاں بہی پیاسا جہاں سمندر تھا - 
ہائے وہ ایک بھی نہیں سمجھا۔۔
آنکھ کس کس زباں میں روئی۔
b  : ہائے وہ ایک بھی نہیں سمجھا۔۔ آنکھ کس کس زباں میں روئی۔ - 
پھیلا ہوا ہے جسم میں تنہائیوں کا زہر
رگ رگ میں جیسے ساری اداسی اُتر گئی
🖤
b  : پھیلا ہوا ہے جسم میں تنہائیوں کا زہر رگ رگ میں جیسے ساری اداسی اُتر گئی 🖤 - 
🍁بڑی شدت سے انتظار میں ہوں..
میری میت پر ملنے کا وعدہ ہے ان کا.💔
b  : 🍁بڑی شدت سے انتظار میں ہوں.. میری میت پر ملنے کا وعدہ ہے ان کا.💔 - 
دل توڑ دیا گیا ، انا بچا دی گئ
روح جلا دی گئی ، مٹی سجا دی گئی
b  : دل توڑ دیا گیا ، انا بچا دی گئ روح جلا دی گئی ، مٹی سجا دی گئی - 
قاصد میں جل رہا ہوں تُو اُن کو جلا کہ آ
ُاُن کے بغیر ٹھیک ہوں اُن کو بتا کہ آ
کہنا اُنہیں کہ بِن ترے رہنے لگے ہیں وہ
کچھ جھوٹ مُوٹ بول کہ اُن کو ڈرا کہ آ
b  : قاصد میں جل رہا ہوں تُو اُن کو جلا کہ آ ُاُن کے بغیر ٹھیک ہوں اُن کو بتا کہ -