Damadam.pk
babag786's posts | Damadam

babag786's posts:

مُنکِر بنے یا خود کو سپُردِ خُدا کرے
خالِق ہی سب کرے تو یہ مخلُوق کیا کرے
میں مَانتا ہُوں میرا عقِیدہ خراب ہے
بندہ سمجھ کے چھوڑ دیں اَللّہ بھلا کرے
کوئ تو ہو کہ جِسکو میں دُکھڑے سُنا سکُوں
کوئ تو ہو جو مُجھ کو دُعائیں دِیا کرے
b  : مُنکِر بنے یا خود کو سپُردِ خُدا کرے خالِق ہی سب کرے تو یہ مخلُوق کیا کرے - 
babag786
 

تجھ کو آتی ہے اگر کاری گری، سنگ تراش
میرا چہرہ، مرا پیکر، مرا کوئی انگ تراش
یا تو پانی سے کوئی شیشہ بنا میرے لیے
یا تو آئینے سے یہ دھول ہٹا زنگ تراش
میرے آنچل کو بنانے کے لیے گھول دھنک
اور پھر پھول سے تتلی سے کئی رنگ تراش
تیرے ہاتھوں میں کئی سر ہیں، یہ دعوی ہے ترا
چل کوئی ساز ہی لکڑی سے بنا، چنگ تراش
کورے کاغذ پہ بھی کاڑھے ہیں شجر، پھول، ثمر
شعر کہنا ہے تو کچھ ذائقہ کچھ ڈھنگ تراش
جیسے ترشا ہے یہ سورج کسی پرکار کے ساتھ
تو بھی آوزار اٹھا ایسا کوئی شنگ تراش
میں بناؤں گی کھلا اور وسیع ایک جہان
میں نہیں قید، گھٹن، قبر، قفس، تنگ، تراش
کام میرا ہے بناؤں میں شہد اور شہد
تو مگر زیر بنا اور بنا، ڈنگ تراش
تو تو مٹی کے طلسمات سے واقف تھا حسن
کیوں جہاں زاد کے جلوے سے ہوا دنگ، تراش!
قندیل بدر

babag786
 

پرانا گھر نئے نقشے میں اچھا بن گیا ہے
مگر اک باپ بچوں کا تماشہ بن گیا ہے
بہت اچھا ہوا ہم اک قبیلے کے نکل آئے
چلو اب ہاتھ تھامو اب تو رشتہ بن گیا ہے
خدایا اب ذرا تیری توجہ اس طرف بھی
ہمارا ہاتھ پھیلے پھیلے کاسہ بن گیا ہے
تعلق پہلے جیسا تو نہیں پھر بھی ہے قائم
یہ دریا تھا سمٹ کر جو کنارہ بن گیا ہے
ادھورا گھر سہی سر ڈھانپنے کو چھت تو ہے ناں
بہت ہے یار، اب تک جو بھی، جیسا بن گیا ہے
وہ ڈھابہ یاد ہے جس پر کبھی مل بیٹھتے تھے
وہ ڈھابہ گر چکا ہے اور پلازہ بن گیا ہے
یہ دیوانہ جسے سب لوگ پاگل کہہ رہے ہیں
کسی کا ناز تھا دیکھو تو اب کیا بن گیا ہے

مت بتانا کہ بکھر جائیں تو کیا ہوتا ہے
نئی نسلوں کو نئے خواب سجانے دینا 
امیر امام
b  : مت بتانا کہ بکھر جائیں تو کیا ہوتا ہے نئی نسلوں کو نئے خواب سجانے دینا امیر - 
کچھ اس طرح سے سودا کیا مجھ سے وقت نے. تجربہ دے کر وہ میری __ معصومیت لے گیا.
b  : کچھ اس طرح سے سودا کیا مجھ سے وقت نے. تجربہ دے کر وہ میری __ معصومیت لے گیا. - 
زندگی ! دیکھ تیرے دیدہ تمسخر کی قسم ۔۔
ہم تجھے چھوڑنے والے ہیں یوں تماشہ نہ بنا
b  : زندگی ! دیکھ تیرے دیدہ تمسخر کی قسم ۔۔ ہم تجھے چھوڑنے والے ہیں یوں تماشہ نہ - 
زندگی تو سستی ہے "صاحب" گزارنے کے طریقے مہنگے ہیں"❤🙂
b  : زندگی تو سستی ہے "صاحب" گزارنے کے طریقے مہنگے ہیں"❤🙂 - 
بچپن والے کھیلونے پوچھ رہے ہیں__کہ کیسا لگتا ہے جب کوئی کھیلتا ہے تو۔۔۔
b  : بچپن والے کھیلونے پوچھ رہے ہیں__کہ کیسا لگتا ہے جب کوئی کھیلتا ہے تو۔۔۔ - 
اب اگر محبت کروں گا بھی تو
 کسی ناول پڑھنے والی سے کروں گا 
وہ دیوانی تو جانتی ہوگی کہ نبھانی کیسے ہے "❣
b  : اب اگر محبت کروں گا بھی تو کسی ناول پڑھنے والی سے کروں گا وہ دیوانی تو - 
بات کب عِشق کی... ھونٹوں سے بیاں ھوتی ھے
عِشق ھوتا ھے تو..آنکھوں میں زباں ھوتی ھے...
b  : بات کب عِشق کی... ھونٹوں سے بیاں ھوتی ھے عِشق ھوتا ھے تو..آنکھوں میں زباں - 
کسی نے بھیج کر کاغذ کی کشتی
بلایا ہے سمندر پار مجھ کو
b  : کسی نے بھیج کر کاغذ کی کشتی بلایا ہے سمندر پار مجھ کو - 
سانس در سانس ہجر کی دستک
کتنا ⁧‫مشکل‬⁩ ہے الوداع کہنا _
b  : سانس در سانس ہجر کی دستک کتنا ⁧‫مشکل‬⁩ ہے الوداع کہنا _ - 
شور کرتی ہے جب بھی خاموشی
بھیڑ میں جا کر بیٹھ جاتا ہوں....
b  : شور کرتی ہے جب بھی خاموشی بھیڑ میں جا کر بیٹھ جاتا ہوں.... - 
وہ بے بسی کی آخری حد ہوتی ہے،
جب خود کو اللہ کا واسطہ دے
کر روتے روتے چُپ کرایا جائے 🔥
b  : وہ بے بسی کی آخری حد ہوتی ہے، جب خود کو اللہ کا واسطہ دے کر روتے روتے چُپ - 
اُن امیدوں کو توڑنے کا شکریہ..
جو تم سے لگائے بیٹھے تھے..جون ایلیاء
b  : اُن امیدوں کو توڑنے کا شکریہ.. جو تم سے لگائے بیٹھے تھے..جون ایلیاء - 
میں کسی کی کتابِ ہستی میں۔۔۔🔥
کبھی ضروری تھا اب اضافی ہوں۔۔🖤
b  : میں کسی کی کتابِ ہستی میں۔۔۔🔥 کبھی ضروری تھا اب اضافی ہوں۔۔🖤 - 
خواب مہنگے بہت پڑے ہم کو
غم کی مقروض ہو گئی آنکھیں
b  : خواب مہنگے بہت پڑے ہم کو غم کی مقروض ہو گئی آنکھیں - 
خوش فہمیوں کی زَد سے آزاد ہو گئے..
اچھـا ہوا جو وقـت پہ برباد ہو گئے🍃🥀..
b  : خوش فہمیوں کی زَد سے آزاد ہو گئے.. اچھـا ہوا جو وقـت پہ برباد ہو گئے🍃🥀.. - 
خدا کرے کہ تمھارا بھی کوئی یوسف ہو
خدا کرے تمہیں اُس کی قمیض تک نہ ملے
b  : خدا کرے کہ تمھارا بھی کوئی یوسف ہو خدا کرے تمہیں اُس کی قمیض تک نہ ملے - 
لگا کر عشق کی بازی سنا ہے روٹھ بیٹھے ہو
محبت مار ڈالے گی ابھی تم پھول جیسے ہو
b  : لگا کر عشق کی بازی سنا ہے روٹھ بیٹھے ہو محبت مار ڈالے گی ابھی تم پھول جیسے -