i was the great object for that Syscologist girl😣😖it hurts when i think, this thing😞.
اوئے یار مٹِھا مسَتانیَا ، نہ عشق دی تار ہلا
اسِیں تھکّے ٹُٹے ہِجر دے ، تے سَانوں انج نہ یار ستَا..
کون سمجھے گا مرے کرب کی گہرائی کو
لوگ پنکھے سے اُتاریں گے چلے جائیں گے🙂
اپنے محبوب کے کندھوں پہ سر رکھ کر سونے کو حوس نہیں کہتے
😣😖
اب سمجھاماں سچ کہتی تھی
سوچیں بوڑھاکردیتی ہیں۔
بڑی بھیانک ہوتی ہیں عشق کی سزائیں
بندہ پل پل مرتا ہے مگر موت نہیں آتی
یہ عشق کا روگ جاتا نہیں خدا کی قسم 👋
گلے میں ڈال کے سارے تعویز دیکھے ہیں 💯💯
بہت رونا ھے کسی نے
ہمیں سفید کپڑوں میں دیکھ کر
اداس رہنے سے اگر موت واقع ہوتی
میری تو اب تک ہڈیاں خاک ہوگٸ ہوتی
🌹🔥
سمجھ جاؤ گے اداسی کا مطلب
جا کر کسی قبر کی بے بسی تم دیکھنا