Damadam.pk
babag786's posts | Damadam

babag786's posts:

ہم تیری یاد کی زمینوں میں
صبر بوٸیں گے، ہجر کاٹیں گے!
b  : ہم تیری یاد کی زمینوں میں صبر بوٸیں گے، ہجر کاٹیں گے! - 
درد شدت کا ہو اور ہمدرد کوئی نه ہو.
ایسی تلخ راتیں بھی آتی ہیں زندگی میں.
b  : درد شدت کا ہو اور ہمدرد کوئی نه ہو. ایسی تلخ راتیں بھی آتی ہیں زندگی میں. - 
امیر ہوگئے وہ مزاروں کے مجاور اور خدام 
 غریب رہ گئے مسجدوں کے موذن اور امام
b  : امیر ہوگئے وہ مزاروں کے مجاور اور خدام غریب رہ گئے مسجدوں کے موذن اور امام - 
عـجب مـٹی سـے بنا ہے، خمیرا میرا..!!
میں کچھ دن آباد رہ کر اجڑ جاتا ہوں
b  : عـجب مـٹی سـے بنا ہے، خمیرا میرا..!! میں کچھ دن آباد رہ کر اجڑ جاتا ہوں - 
منا رہا ہوں ترے بعد برسیاں اپنی
کہ جی لیا تھا ترے ساتھ جتنا جینا تھا
b  : منا رہا ہوں ترے بعد برسیاں اپنی کہ جی لیا تھا ترے ساتھ جتنا جینا تھا - 
رقص کرتا نظر آتا ہے گلیوں میں آج کل
عشق عام سا ہو گیا ہے غربت کی طرح
b  : رقص کرتا نظر آتا ہے گلیوں میں آج کل عشق عام سا ہو گیا ہے غربت کی طرح - 
ایک پتھر کی بھی تقدیر سنور سکتی ھے
شرط یہ ھے کہ سلیقے سے تراشا جاۓ
b  : ایک پتھر کی بھی تقدیر سنور سکتی ھے شرط یہ ھے کہ سلیقے سے تراشا جاۓ - 
ہزار رستے تیرے ہجر کے علاج کے ہیں
ہم اہل عشق ذرا مختلف مزاج کے ہیں
b  : ہزار رستے تیرے ہجر کے علاج کے ہیں ہم اہل عشق ذرا مختلف مزاج کے ہیں - 
....😶....
b  : ....😶.... - 
....😶....
b  : ....😶.... - 
....😶....
b  : ....😶.... - 
Janmoo janmoo ka naata 
Chand lamhoon may mitaa diya😖kesa sila diya ya wafa kaa
b  : Janmoo janmoo ka naata Chand lamhoon may mitaa diya😖kesa sila diya ya wafa - 
حسن یوسف تو آج بھی یاد ہے صاحب 
 پاکیزگی مریم کو کیوں بھول گئے ہو
b  : حسن یوسف تو آج بھی یاد ہے صاحب پاکیزگی مریم کو کیوں بھول گئے ہو - 
اپنائیت کے ڈسے ہوۓ لوگ
اجنبیت میں پناہ ڈھونڈتے ہیں
b  : اپنائیت کے ڈسے ہوۓ لوگ اجنبیت میں پناہ ڈھونڈتے ہیں - 
: کون کہتا ہے تنہائیاں اچھی نہیں ہوتی؟؟
بڑا حسین موقع دیتی ہیں خدا سے ملنے کا۔۔۔❤
b  : : کون کہتا ہے تنہائیاں اچھی نہیں ہوتی؟؟ بڑا حسین موقع دیتی ہیں خدا سے ملنے - 
پرچہ دوا کا پھاڑ کے بولے حکیم صاحب!!!
سفید کپڑا لے لیجئے بیمار کے واسطے۔۔۔
جون ایلیا
b  : پرچہ دوا کا پھاڑ کے بولے حکیم صاحب!!! سفید کپڑا لے لیجئے بیمار کے واسطے۔۔۔ - 
میں اپنے دُکھوں کا لاڈلا ہوں'
جون ایلیاء...
b  : میں اپنے دُکھوں کا لاڈلا ہوں' جون ایلیاء... - 
babag786
 

میرے بعد محفلوں میں' قحقحوں کی قحٖٖط ہوگی......
(جون ایلیا)

Islamic Quotes image
b  🔥 : اس کے لہجے کی میں تصویر بنا سکتا ہوں اس کی آواز کا چہرہ ہے مری آنکھوں میں - 
Sad Poetry image
b  : ویکھن نوں لگدا سادہ اے اے ⁧‫#عشق‬⁩ بڑا ای ڈھڈا اے.. اے ہجر دی اگ  -