Damadam.pk
babag786's posts | Damadam

babag786's posts:

اُداس راہیں ، شِکَستہ آہِیں ، میرا مُقَدَّر ، میرا اَثَاثہ
طَوِیل کَاوِش پَسِ سَفر ہے ، بُہَت ہی مُشکِل میراخُلاصہ
b  : اُداس راہیں ، شِکَستہ آہِیں ، میرا مُقَدَّر ، میرا اَثَاثہ طَوِیل کَاوِش - 
ایک اور چوٹ دیجیئے...
ابھی تکلیف نامکمل ہے...
(جون ایلیاء)
b  : ایک اور چوٹ دیجیئے... ابھی تکلیف نامکمل ہے... (جون ایلیاء) - 
babag786
 

خواہش دید___مر چکی اب تو۔۔!
یوں نا چھیڑو خراب حالوں کو_
جون ایلیاء۔۔!

ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﺟﺐ ﺑﮭﺮ ﺟﺎﺅﮔﮯ
 ﭼﯿﺦ ﻟﯿﻨﺎ_ ﻭﺭﻧﮧ ﻣﺮ ﺟﺎﺅﮔﮯ
b  : ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﺟﺐ ﺑﮭﺮ ﺟﺎﺅﮔﮯ ﭼﯿﺦ ﻟﯿﻨﺎ_ ﻭﺭﻧﮧ ﻣﺮ ﺟﺎﺅﮔﮯ - 
آیا خیال جسم کے کھنڈرات دیکھ کر⚡
  کیسے حسین شخص محبّت نے کھا لیے🔥
b  : آیا خیال جسم کے کھنڈرات دیکھ کر⚡ کیسے حسین شخص محبّت نے کھا لیے🔥 - 
کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا
کہیں زمین کہیں آسماں نہیں ملتا
b  : کبھی کسی کو مکمل جہاں نہیں ملتا کہیں زمین کہیں آسماں نہیں ملتا - 
بڑی مشکل سے سُلایا ہے خُود کو میں نے 
اپنی آنکھوں کو تیرے خواب کا لالچ دے کر!!
b  : بڑی مشکل سے سُلایا ہے خُود کو میں نے اپنی آنکھوں کو تیرے خواب کا لالچ دے - 
Sad Poetry image
b  🔥 : ڈر کے مارے نہیں پڑھا میں نے خط میں لکھا نہ ہو، خدا حافظ... - 
"کاش کوئی تراش کر مجھکو سنواردے،
"اس آرزو میں عمر بھر پتھر بنے رہے۔۔!!
b  : "کاش کوئی تراش کر مجھکو سنواردے، "اس آرزو میں عمر بھر پتھر بنے رہے۔۔!! - 
جدید انسان کی سب سے خطرناک ایجاد عارضی تعلقات ہیں..!!!
b  : جدید انسان کی سب سے خطرناک ایجاد عارضی تعلقات ہیں..!!! - 
بڑی محبت ہے مجھے بوڑھے چہروں سے
قید ہوتی ہے ان میں اک زندگی ساری
🖤🥀
b  : بڑی محبت ہے مجھے بوڑھے چہروں سے قید ہوتی ہے ان میں اک زندگی ساری 🖤🥀 - 
رب نے تجھے نوازا ہے احترام کے رشتوں سے 
تو ہر روپ میں قابل احترام ہے اے بنت حوا
b  : رب نے تجھے نوازا ہے احترام کے رشتوں سے تو ہر روپ میں قابل احترام ہے اے بنت - 
بہت مجبور آنکھیں تھیں بہت بے ربط جملے تھے
ضرورت کو بیاں کرنے سے اک خوددار قاصر تھا
b  : بہت مجبور آنکھیں تھیں بہت بے ربط جملے تھے ضرورت کو بیاں کرنے سے اک خوددار - 
جدوں عشق دے اوکهے رستے تے
اکهاں میٹ کے پیر ودها لئے
فیر سڑدی ریت دا رونا کی 
فیر تهل دا شکوہ کرنا کی ✨
b  : جدوں عشق دے اوکهے رستے تے اکهاں میٹ کے پیر ودها لئے فیر سڑدی ریت دا رونا کی  - 
میں جو پُکاروں تمہیں تو میرا جھومنا بنتا ہے
تُو جو پُکارے مُجھے تو مجھ پہ رقص واجب ہے
b  : میں جو پُکاروں تمہیں تو میرا جھومنا بنتا ہے تُو جو پُکارے مُجھے تو مجھ پہ - 
نئی کلیاں جو اَب کھِلی ہیں وہاں
اُن کی خوشبو کو اک ذرا بھیجو
ہم نہ جیتے ہیں اور نہ مرتے ہیں
درد بھیجو نہ تم دوا بھیجو
جون
b  : نئی کلیاں جو اَب کھِلی ہیں وہاں اُن کی خوشبو کو اک ذرا بھیجو ہم نہ جیتے ہیں - 
اس سے اندازہ لگا،ہجرکی کڑواہٹوں کا۔۔۔!
آخری خط تیرا،دیمک سے بھی کھایا نہ گیا
b  : اس سے اندازہ لگا،ہجرکی کڑواہٹوں کا۔۔۔! آخری خط تیرا،دیمک سے بھی کھایا نہ گیا - 
اس سگریٹ میں فضیلت تو کوئی نہیں
"یہ" فکر مٹاتی ھے تو پیتا ہوں
میں جانتا ہوں مجھے کچھ نہیں ملنا اس سے
"یہ" عمر گھٹاتی ھے تو پیتا ہوں... 🖤
b  : اس سگریٹ میں فضیلت تو کوئی نہیں "یہ" فکر مٹاتی ھے تو پیتا ہوں میں جانتا ہوں - 
گوشہ تنہائی میں احتساب زندگی
شرمندگی,,شرمندگی,,شرمندگی
b  : گوشہ تنہائی میں احتساب زندگی شرمندگی,,شرمندگی,,شرمندگی - 
Sad Poetry image
b  : غم کی بستی عجیب بستی ہے!! موت مہنگی ہے جان سستی ہے 💔 -