Damadam.pk
babag786's posts | Damadam

babag786's posts:

Meri behan Stcdd00😌😒...
b  : Meri behan Stcdd00😌😒... - 
یونہی نہیں روتا کوئی صاحب..💔
عشق اندر سے اجاڑ دیتا ہے,, 💔
b  : یونہی نہیں روتا کوئی صاحب..💔 عشق اندر سے اجاڑ دیتا ہے,, 💔 - 
Sad Poetry image
b  : قبریں اب خالی پن کو روتی ہیں_ لوگ اب زندہ مر جاتے ہیں__🥀 - 
روز اک درد مجھے راہ میں آ ملتا ہے 
اور کہتا ہے سلام مرشد آپ نے پہچانا مجھے
b  : روز اک درد مجھے راہ میں آ ملتا ہے اور کہتا ہے سلام مرشد آپ نے پہچانا مجھے - 
یہ کیفیت ہے میری جان اب تجھے کھو کر 
کہ ہم نے خود کو بھی پایا نہیں بہت دن سے
b  : یہ کیفیت ہے میری جان اب تجھے کھو کر کہ ہم نے خود کو بھی پایا نہیں بہت دن سے - 
تھوڑی ،تھوڑی ریت بچھڑتی رہتی ہے 
صحراؤں کے روز خسارے ہوتے ہیں _💔
b  : تھوڑی ،تھوڑی ریت بچھڑتی رہتی ہے صحراؤں کے روز خسارے ہوتے ہیں _💔 - 
Sad Poetry image
b  : یہ بھی سچ ہے میں کسی گہری اذیت میں ہوں اور قہقوں میں سب سے اونچا قہقہ بھی - 
Sad Poetry image
b  : میری راتیں مجھے اکثر ۔۔۔۔!! سلانا بھول جاتی ہیں ۔۔۔۔!! - 
کتنے ہونٹوں سے تبسم کے جنازے لیکر
وقت , ہر روز , دبے پاؤں گزر جاتا ہے
b  : کتنے ہونٹوں سے تبسم کے جنازے لیکر وقت , ہر روز , دبے پاؤں گزر جاتا ہے - 
Sad Poetry image
b  : سَرد سَرد موسم میں ۔۔۔۔۔۔، زرد زرد ھونٹوں پر🍁 چُپ کا جو پہرا ھے ، کوئی تو - 
Sad Poetry image
b  : عشق بیٹھا__،,،_ تالیاں بجائے گا!!! لاش جب پنکھے سے جھول جائے گی!!! - 
جو مکمل ملتے نہیں,..
وہ مکمل بچھڑتے بھی نہیں🙂
b  : جو مکمل ملتے نہیں,.. وہ مکمل بچھڑتے بھی نہیں🙂 - 
جنت سے جی لرزنے لگا جب سے یہ سنا حضور 

اہل جہاں وھاں بھی ملیں گے یہاں کے بعد
b  : جنت سے جی لرزنے لگا جب سے یہ سنا حضور اہل جہاں وھاں بھی ملیں گے یہاں کے - 
babag786
 

teythoon sb kuj war dita na saday palay kakhh riya...

اِس لرزتے اشک کی ہمت تو دیکھ،
ڈٹ گیا ہے قہقہے کے سامنے..
b  : اِس لرزتے اشک کی ہمت تو دیکھ، ڈٹ گیا ہے قہقہے کے سامنے.. - 
موسم جو تھوڑا سرد ہوا 
پھر پرانا درد ہوا
b  : موسم جو تھوڑا سرد ہوا پھر پرانا درد ہوا - 
"-قدر چاہتے ہو تو مرجاو ۔۔
"-لوگ کاندھوں پر اٹھا لینگے
b  : "-قدر چاہتے ہو تو مرجاو ۔۔ "-لوگ کاندھوں پر اٹھا لینگے - 
"کہنے لگے کیا چل رہا ہے آج کل..؟؟؟
ہم نے کہا صرف سانسیں..!!
b  : "کہنے لگے کیا چل رہا ہے آج کل..؟؟؟ ہم نے کہا صرف سانسیں..!! - 
بچھڑ گیا ہوں مگر یاد کرتا رہتا ہوں 
کتاب چھوڑ چکا ہوں،پڑھائی جاری ہے 

عجیب خبطِ مسیحائی ہے کہ حیرت ہے 
مریض مر بھی چکا ہے،دوائی جاری ہے.
b  : بچھڑ گیا ہوں مگر یاد کرتا رہتا ہوں کتاب چھوڑ چکا ہوں،پڑھائی جاری ہے عجیب - 
babag786
 

رو بھی نہیں سکتے کھل کر💯
مرد ہونا بھی کیا مصیبت ہے🖤