Damadam.pk
babag786's posts | Damadam

babag786's posts:

محبت یہ تو نہیں کہتی کہ دوسروں کو ذہنی مریض بنا کر چھوڑ دو
b  : محبت یہ تو نہیں کہتی کہ دوسروں کو ذہنی مریض بنا کر چھوڑ دو - 
...میرے درد کا کوئی حل نکالو یارو 

میں خودکشی کا بہت سوچتا ہوں 💔...
b  : ...میرے درد کا کوئی حل نکالو یارو میں خودکشی کا بہت سوچتا ہوں 💔... - 
ھے شوق سفر ایسا کہ ایک مدت سے ہم نے
منزل بھی نہیں پائی، راستہ بھی نہیں بدلا
💔 *
b  : ھے شوق سفر ایسا کہ ایک مدت سے ہم نے منزل بھی نہیں پائی، راستہ بھی نہیں بدلا - 
babag786
 

آج کوئی اتنا ٹوٹ کر یاد آیا.
دل بھی خون کے آنسوں رویا.
🙂

babag786
 

ان کو رستے فریب دیتے ہیں
جن کو منزل پے مان ہوتا ہے
it hurts yaar🙂

میرے ہی آسماں کا رنگ ہے ایسا 
یا شام کہیں اور بھی اُداس ہے
b  : میرے ہی آسماں کا رنگ ہے ایسا یا شام کہیں اور بھی اُداس ہے - 
کبھی کبھی میری روح کے زندانوں میں قید
محبت کے گونگے بہرے لمحے چیخ پڑتے ہیں ..
b  : کبھی کبھی میری روح کے زندانوں میں قید محبت کے گونگے بہرے لمحے چیخ پڑتے ہیں - 
Social media post
b  : اسکی تصویر____دیکھ بیٹھا ہوں رات گذرے گی پھر قیامت کی __🌾♥️ - 
....😑....
b  : ....😑.... - 
....😖....
b  : ....😖.... - 
....😑....
b  : ....😑.... - 
....😑....
b  : ....😑.... - 
....😑....
b  : ....😑.... - 
babag786
 

اور کیا دیکھنے کو باقی ہے
آپ سے دل لگا کے دیکھ لیا
🙂

کچھ چہروں پر صدیاں لکھی ہوئی ہوتی ہیں
کچھ آنکھوں میں گزرے زمانے ہوتے ہیں
b  : کچھ چہروں پر صدیاں لکھی ہوئی ہوتی ہیں کچھ آنکھوں میں گزرے زمانے ہوتے ہیں - 
ALLAH blessed with high rank in jannah🤲😖. ameeen
b  : ALLAH blessed with high rank in jannah🤲😖. ameeen - 
babag786
 

تمھارے پیروں کی خاک اٹھا کر
سرمہ لگاوں تو مانو گے محبت ہے
🙂

babag786
 

وہ گِر جائیں قدموں میں،
ہم ہٹ جائیں تو کیا تماشا ہو۔
Hayee😋

اپنی مشکل کا جو سوچا تو
جاکے پنکے پہ رک گئی آنکھیں
b  : اپنی مشکل کا جو سوچا تو جاکے پنکے پہ رک گئی آنکھیں - 
babag786
 

مرشد وہ تو شہر کی شہزادی ہے👌
مرشد میرا تو گھر بھی نہیں اپنا 😔