Damadam.pk
babag786's posts | Damadam

babag786's posts:

غم بیان کرنے کا کوئی اور ڈهنگ ایجاد کر---

تیری آنکهوں کا یہ پانی-----تو پرانا هو گیا---"
b  : غم بیان کرنے کا کوئی اور ڈهنگ ایجاد کر--- تیری آنکهوں کا یہ پانی-----تو - 
جنم کے وقت کا رونا علامتی تو نہ تھا
ہمیں خبر تھی مسلسل رُلائے جائیں گے
☺️😊🙂
b  : جنم کے وقت کا رونا علامتی تو نہ تھا ہمیں خبر تھی مسلسل رُلائے جائیں گے ☺️😊🙂 - 
babag786
 

ہم کو ہیں ناز سارے معلوم ..
ہم بھی محبوب رہ چکے ہیں..
☺️😊🙂

babag786
 

teray bin v kalaa c teray naal v kalaa haan
jis dil vich tu vassda c o dil tenu day k chaala haan.🙂

babag786
 

سکون آج تک گروی ہے اس کے پاس،
ذرا سی محبت قرض لی تھی جس سے
😔

میں نے زندان میں سیکھا تھا اثیروں سے اک اسم۔۔
جسے دیوار پے پھونکیں تو ہوا آتی ہے🥀🖤
b  : میں نے زندان میں سیکھا تھا اثیروں سے اک اسم۔۔ جسے دیوار پے پھونکیں تو ہوا - 
babag786
 

میں اپنی ہی اُلجھی ہُوئی
رَاہوں کا تَماشا ہُوں...🖤🔥
😣

"اٹھتی ہی نہیں نگاہ کسی اور کی طرف❤
اک شخص کا دیدار مجھے پابند کر گیا💕
S💕N
b  : "اٹھتی ہی نہیں نگاہ کسی اور کی طرف❤ اک شخص کا دیدار مجھے پابند کر گیا💕 S💕N - 
ﮐﮩﻮ، ﻭﮦ ﺩﺷﺖ ﮐﯿﺴﺎ ﺗﮭﺎ
ﺟﺪﮬﺮ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﻟﭩﺎ ﺁﺋﮯ
ﺟﺪﮬﺮ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﮔﻨﻮﺍ ﺁﺋﮯ

ﮐﮩﺎ.. ﺳﯿﻼﺏ ﺟﯿﺴﺎ ﺗﮭﺎ
ﺑﮩﺖ ﭼﺎﮨﺎ ﮐﮧ ﺑﭻ ﻧﮑﻠﯿﮟ
ﻣﮕﺮ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﺑﮩﺎ ﺁﺋﮯ
b  : ﮐﮩﻮ، ﻭﮦ ﺩﺷﺖ ﮐﯿﺴﺎ ﺗﮭﺎ ﺟﺪﮬﺮ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﻟﭩﺎ ﺁﺋﮯ ﺟﺪﮬﺮ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﮔﻨﻮﺍ ﺁﺋﮯ ﮐﮩﺎ.. ﺳﯿﻼﺏ - 
نہ جلاؤ، نہ دفناؤ، سرعام سڑک پر پھینک دو 
 یہ عشق سبھی کا مجرم ہے ہر آتا جاتا بدلہ لے
b  : نہ جلاؤ، نہ دفناؤ، سرعام سڑک پر پھینک دو یہ عشق سبھی کا مجرم ہے ہر آتا - 
مجھ سے پوچھے نہ کوئی میری اداسی کا سبب
لگا کے سینے سے مجھے کاش رلا دے کوئی
b  : مجھ سے پوچھے نہ کوئی میری اداسی کا سبب لگا کے سینے سے مجھے کاش رلا دے کوئی - 
*خواب ہوتے ہیں غریبوں کے...طوائف جیسے*...
*رات کو سجتے ہیں صبح کو بکھر جاتے ہیں...!!*
b  : *خواب ہوتے ہیں غریبوں کے...طوائف جیسے*... *رات کو سجتے ہیں صبح کو بکھر جاتے - 
babag786
 

Thanks for ignoring ☺️

رات کو بستر پر آنکھیں بند کر کے لیٹ جانے سے لے کر آنکھ لگ جانے تک کا وقت۔۔۔
سب سے ذیادہ اذیت ناک اور تکلیف دہ ہوتا ہے۔۔۔!🙂
b  : رات کو بستر پر آنکھیں بند کر کے لیٹ جانے سے لے کر آنکھ لگ جانے تک کا وقت۔۔۔ - 
babag786
 

Zindgi may kbi koi aa aay na raba🙂

babag786
 

اُسے کوزہ گری کا شوق ٹھہرا
مجھے کرنی پڑی پھر ذات مٹی😣

babag786
 

Menuu ishq sikhaa ishq sikhaa heeray ishq sikha
menuu ranjha bana ranjha bana heeray ranjha bana😣

babag786
 

بہت دور چلے گۓ__!!
بہت قریب آکر کچھ لوگ..☺💔
Feel this☝️it hurts😣

babag786
 

دل بہت کرتا ہے ہنسنے کا لیکن،
کسی کی کمی رلادیتی ہے
🙂S...

babag786
 

Rakh day Paimanay pay apnon ko toolnay walay 😣😖 S...