Damadam.pk
babag786's posts | Damadam

babag786's posts:

babag786
 

apni dharkan ko meray dil say joornay walay😣😣😣😣S💕N

babag786
 

payar ki raah may muj ko youn chornay walay 😣😖😖😖😖😖😖😖😣

ﯾﮧ ﺭﺍﺕ ﮐﯽ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ، ﯾﮧ ﻋﺎﻟﻢ
،ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ
ﭘﮭﺮ ﺩﺭﺩ ﺍﭨﮭﺎ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ، ﭘﮭﺮ ﯾﺎﺩ
،ﺗﯿﺮﯼ ﺁﺋﯽ
b  : ﯾﮧ ﺭﺍﺕ ﮐﯽ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ، ﯾﮧ ﻋﺎﻟﻢ ،ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﭘﮭﺮ ﺩﺭﺩ ﺍﭨﮭﺎ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ، ﭘﮭﺮ ﯾﺎﺩ ،ﺗﯿﺮﯼ ﺁﺋﯽ - 
اسے پسند نہیں تھی محبتوں میں کمی۔۔
وہ لڑکی لفظ بھی گنتی تھی میری باتوں کے
b  : اسے پسند نہیں تھی محبتوں میں کمی۔۔ وہ لڑکی لفظ بھی گنتی تھی میری باتوں کے - 
🍁بڑی شدت سے انتظار میں ہوں....!!!
میری میت پر ملنے کا وعدہ ہے ان کا...!!💔
b  : 🍁بڑی شدت سے انتظار میں ہوں....!!! میری میت پر ملنے کا وعدہ ہے ان کا...!!💔 - 
Feel the pain😣.
b  : Feel the pain😣. - 
کاش..!  کسی کو پڑھنی آجائیں
بھیگی آنکھیں،خالی ہاتھ،سوالی سوچ...💔
b  : کاش..! کسی کو پڑھنی آجائیں بھیگی آنکھیں،خالی ہاتھ،سوالی سوچ...💔 - 
کوٸی وظیفہ ہے بھول جانے کا؟؟
.اُس کی باتیں مار ڈالیں گی مجھے💔🥀

.💔💯🔥
b  : کوٸی وظیفہ ہے بھول جانے کا؟؟ .اُس کی باتیں مار ڈالیں گی مجھے💔🥀 .💔💯🔥 - 
خود کو جس کے سپرد کرتا ہوں
وہ اپنے حصے کا،،،، نوچ لیتا ہے.
💔
b  : خود کو جس کے سپرد کرتا ہوں وہ اپنے حصے کا،،،، نوچ لیتا ہے. 💔 - 
babag786
 

میری تعلیم بھلا کیسے مکمل ہوتی
ایک تو عشق ہوا عشق بھی استانی سے..!!!!
its true but she is same age 🙂

مدت کے بعد آئینہ دیکھا تو  !!!!!دفعتاً  
منہ پر جمی تھکان کی چیخیں نکل گئیں ۔۔۔
b  : مدت کے بعد آئینہ دیکھا تو !!!!!دفعتاً منہ پر جمی تھکان کی چیخیں نکل گئیں - 
دن بہ دن بڑھتے چلے جاتے ہیں جالے گھر کے 
یعنی مکڑی کو بھی محسوس نہیں ہوتا میں
b  : دن بہ دن بڑھتے چلے جاتے ہیں جالے گھر کے یعنی مکڑی کو بھی محسوس نہیں ہوتا - 
ابھی خوبصورت چہرہ ہے عاشق بہت ہوں گے🙂
جو جُھریاں بھی چومے، ایسا دِلبر تلاش کر...❤🔥
b  : ابھی خوبصورت چہرہ ہے عاشق بہت ہوں گے🙂 جو جُھریاں بھی چومے، ایسا دِلبر تلاش - 
سالوں سال تجھے ورد میں رکھا ھے میں نے__
میرے ہنٹوں پہ تیرے نام کے چھالے پڑگئے ھیں,,,
b  : سالوں سال تجھے ورد میں رکھا ھے میں نے__ میرے ہنٹوں پہ تیرے نام کے چھالے - 
ہزاروں خواب مرتے ہیں تو ایک مصرع نکلتا ہے
ذرا سوچیں 'غزل' کتنے جنازوں کی کمائی ہے !
b  : ہزاروں خواب مرتے ہیں تو ایک مصرع نکلتا ہے ذرا سوچیں 'غزل' کتنے جنازوں کی - 
ساڈے ڈھیر گناہ ھن رب سیایاں

 اس رات دے صدقے معاف چاکر
b  : ساڈے ڈھیر گناہ ھن رب سیایاں اس رات دے صدقے معاف چاکر - 
جب انسان تقدیر سے ہارتا ہے تو۔ اس کا بس صرف آنسوؤں پر چلتا ہے ۔
b  : جب انسان تقدیر سے ہارتا ہے تو۔ اس کا بس صرف آنسوؤں پر چلتا ہے ۔ - 
جب وہ چھوڑ گیا تب دیکھا اپنی آنکھوں کا رنگ

حیران الگ پریشان الگ سنسان الگ___بیابان الگ
b  🔥 : جب وہ چھوڑ گیا تب دیکھا اپنی آنکھوں کا رنگ حیران الگ پریشان الگ سنسان - 
یہ عشق کا روگ جاتا نہیں خدا کی قسم 
 گلے میں ڈال کے سارے تعویز دیکھے ہیں
b  : یہ عشق کا روگ جاتا نہیں خدا کی قسم گلے میں ڈال کے سارے تعویز دیکھے ہیں - 
چھوٹی عمر میری لمبی کھانیاں!!
b  : چھوٹی عمر میری لمبی کھانیاں!! -