Damadam.pk
babag786's posts | Damadam

babag786's posts:

با کرامت ہیں بُہت ، رات کے پچھلے لمحے...
آنسو گِرنے کی بھی آواز سُنی ہے میں نے..
b  : با کرامت ہیں بُہت ، رات کے پچھلے لمحے... آنسو گِرنے کی بھی آواز سُنی ہے میں - 
babag786
 

مجھے تو وہ پسند ہے جو کبھی ملے گا ہی نہیں🙂

babag786
 

رات دروازے كى دستک پہ دھيان نہ ديا
صبح پيروں كے نشان ديكھے تو بہت روئے

babag786
 

رات تو وقت کی پابند ہے ڈھل جائے گی
دیکھنا یہ ہے چراغوں کا سفر کتنا ہے

babag786
 

💔آنکھیں لال ہو جاتی ہیے اُُسے یاد کر کر کے💔
❤اے خُدا❤
💔مِلا دے میرا یار تجھے تیرے یار کا واسطہ💔
mola mola mera yaar mila day mola mola ik war mila day , mila day taynu wasta ,wasta payar da😖😣.

babag786
 

yaad to rooz ati hay un ki
lakin lagta hay aj dil phaat jai ga 😖😣plz dosto koi mujay baaton may laga loo dehan idr udr ho jai ga 😖need help , somebody 🙂😖.

babag786
 

مَیں تو __، حیراں ہوں..!
کہ حیران نہیں ہے، کوئی.. !
آدمی اِتنے ہیں، مگر___،
انسان نہیں ہے، کوئی..۔!

babag786
 

چیخیں بھی یہاں غور سے ،،،،،، سنتا نہیں کوئی،،،،
کن لوگوں میں تم ،،،،،،،،،،،، شعر سُنانے نکل آئے .....؟

babag786
 

کھیلتی ہے دکھوں کے ساتھ 😔
زندگی بڑی شرارتی ہے صاحب
suffering from pain 😣 plz help me 🥺.

babag786
 

جب یقین ٹوٹتا ہے تو سب سے
پہلے زبان چپ ہو جاتی ہے👌
feel the pain😑

جو خود کو پتھر کہتے تھے وہ بھی جُھکتے دیکھے___! 

اس ع" ش" ق" میں بادشاہ، فقیر، سب سُلگتے دیکھے___!
b  : جو خود کو پتھر کہتے تھے وہ بھی جُھکتے دیکھے___! اس ع" ش" ق" میں بادشاہ، - 
ٹھکرائے جانے کے بعد بھی جو چیز ایک ہی جگہ پہ قائم رہے اسے عشق کہتے ہیں
b  : ٹھکرائے جانے کے بعد بھی جو چیز ایک ہی جگہ پہ قائم رہے اسے عشق کہتے ہیں - 
جستجو ہے گناہوں کی وہ ثواب سے ڈرتی ہے۔🍂
افسوس آج کی بنتِ حوّا حجاب سے ڈرتی ہے۔😔
b  : جستجو ہے گناہوں کی وہ ثواب سے ڈرتی ہے۔🍂 افسوس آج کی بنتِ حوّا حجاب سے ڈرتی - 
حسرتیں  خط لکھتی ہے مجھ سے..، 

پر مَیں اُس پتے پر اب رہتا نہیں..!.!

سرکار 💔
b  🔥 : حسرتیں خط لکھتی ہے مجھ سے..، پر مَیں اُس پتے پر اب رہتا نہیں..!.! سرکار - 
رو رو کر ڈھونڈا کرو گے اک روز میرے جیسا تنگ کرنے والہ چلے جايیں گے ھم اک دن کسی خوبصورت کفن کا نصیب بن کر
b  : رو رو کر ڈھونڈا کرو گے اک روز میرے جیسا تنگ کرنے والہ چلے جايیں گے ھم اک دن - 
شاعری محبت کا خون مانگتی ھے صاحب⁦❤️⁩
اشعار اگر کہنے ہوں تو یار گنوانا پڑھتا ہے😭
b  : شاعری محبت کا خون مانگتی ھے صاحب⁦❤️⁩ اشعار اگر کہنے ہوں تو یار گنوانا پڑھتا - 
ﺟﻮ ﻣﺎﻧﮕﺘﮯ ہیں ﺩﻋﺎﺋﯿں ﻋﻤﺮ ﺩﺭﺍﺯ ﮐﯽ
 ﺍنہیں ﺑﺘﺎ ﺩﻭ ﮐﮯ ﺟﯿﻨﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺬﺍﻕ نہیں
b  : ﺟﻮ ﻣﺎﻧﮕﺘﮯ ہیں ﺩﻋﺎﺋﯿں ﻋﻤﺮ ﺩﺭﺍﺯ ﮐﯽ ﺍنہیں ﺑﺘﺎ ﺩﻭ ﮐﮯ ﺟﯿﻨﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺬﺍﻕ نہیں - 
کانٹوں میں گزار دیتا ہے گلاب اپنی زندگی

کون کہتا ہے کہ پهولوں کی زندگی میں کوئی غم نہیں ہوتا
💔💔💔
b  : کانٹوں میں گزار دیتا ہے گلاب اپنی زندگی کون کہتا ہے کہ پهولوں کی زندگی میں - 
babag786
 

teray ishq vich ho k badnaam
may bara mashoor ho gaya 😣.S❤️ N.

کانٹوں میں گزار دیتا ہے گلاب اپنی زندگی

کون کہتا ہے کہ پهولوں کی زندگی میں کوئی غم نہیں ہوتا
💔💔💔
b  : کانٹوں میں گزار دیتا ہے گلاب اپنی زندگی کون کہتا ہے کہ پهولوں کی زندگی میں -