Damadam.pk
babag786's posts | Damadam

babag786's posts:

غربت میں گر بھوک لگے تو

پتھر  کھایا جا سکتا  ہے
b  : غربت میں گر بھوک لگے تو پتھر کھایا جا سکتا ہے - 
اور تم تہجد پڑھا کرو تہجد عشق کی آخری حد ہے-⚡✨
b  : اور تم تہجد پڑھا کرو تہجد عشق کی آخری حد ہے-⚡✨ - 
رونے کو ہم بھی رو لیں  مگر ڈر سا لگتا ہے

کہیں پھر کوئی ہمدرد بن کے درد نہ دے جائے...
b  : رونے کو ہم بھی رو لیں مگر ڈر سا لگتا ہے کہیں پھر کوئی ہمدرد بن کے درد نہ - 
پھر کسی دن رُجوع کر لیں گے
ہجر ہے_،,،_ تیسری طلاق نہیں
b  : پھر کسی دن رُجوع کر لیں گے ہجر ہے_،,،_ تیسری طلاق نہیں - 
دل کھول کر آج روۓ ہم

لے ڈوبی آج ہمیں تھکاوٹ صبر کی🔥🥀
b  : دل کھول کر آج روۓ ہم لے ڈوبی آج ہمیں تھکاوٹ صبر کی🔥🥀 - 
کانٹوں کی طرح چبتی ہے یہ راتیں
 جو  ہم  جاگ  کر  گزارتے  ہیں❤️
b  : کانٹوں کی طرح چبتی ہے یہ راتیں جو ہم جاگ کر گزارتے ہیں❤️ - 
کبھی دیکھو گے کفن کی گرہ کھول کے چہرہ میرا 
بند ہوگی وہ آنکھیں جنہیں تم روز رولایا کرتے تھے

..💔💔
b  : کبھی دیکھو گے کفن کی گرہ کھول کے چہرہ میرا بند ہوگی وہ آنکھیں جنہیں تم روز - 
💔جو سجائے رکھتے ہیں ہونٹوں پہ ہنسی کی کِرن💔
نہ  جانے  رُوح  میں  کِتنے  شگاف  رکھتے  ہیں_!!💔
b  : 💔جو سجائے رکھتے ہیں ہونٹوں پہ ہنسی کی کِرن💔 نہ جانے رُوح میں کِتنے شگاف - 
ہمیں پتا ہے کہیں اور کے مسافر ہو..
*🔥مُر🔥شِد🔥*
ہمارا شہر تو بس راستے میں پڑتا ہے۔۔
b  : ہمیں پتا ہے کہیں اور کے مسافر ہو.. *🔥مُر🔥شِد🔥* ہمارا شہر تو بس راستے میں - 
babag786
 

*دھڑکتا تھا کبھی۔۔۔*
"
"
*اب کانپتا ہے دل۔۔۔۔*
💔

*دھڑکتا تھا کبھی۔۔۔*
*اب کانپتا ہے دل۔۔۔۔*
💔
b  : *دھڑکتا تھا کبھی۔۔۔* *اب کانپتا ہے دل۔۔۔۔* 💔 - 
نا عشق شطرنج دی بازی اے 
جتھے گوٹیاں مار کے جتنا اے 
نا عشق طوائف دا کوٹھا اے 
جتھے دولت وار کے جتنا اے 
اس پاک شفاف محبّت نو 
سکھ چین سوار کے جتنا اے 
اے عشق تاں ایسی بازی اے 
جنوں زندگی ہار کے جتنا اے
b  : نا عشق شطرنج دی بازی اے جتھے گوٹیاں مار کے جتنا اے نا عشق طوائف دا کوٹھا - 
- کون سمجھے گا میرے کرب کی گہرائی کو
- لوگ پنکھے سے اتاریں گے اور چلے جائیں گے🔥
b  : - کون سمجھے گا میرے کرب کی گہرائی کو - لوگ پنکھے سے اتاریں گے اور چلے جائیں - 
babag786
 

تم چین سے سو جانا ،،
درد کو میں سنبھال لوں گا🥀

داد کے مارے ہوؤں کو مت سنا دکھ ، بات سن !
تو کہے گا دکھ ہیں میرے، سب کہیں گے خوب ہے.
b  : داد کے مارے ہوؤں کو مت سنا دکھ ، بات سن ! تو کہے گا دکھ ہیں میرے، سب کہیں گے - 
جگہ بدلنے سے وحشت کہاں بدلتی ہے
نئے مکان میں بھی ڈر وہی پرانے ہیں
b  : جگہ بدلنے سے وحشت کہاں بدلتی ہے نئے مکان میں بھی ڈر وہی پرانے ہیں - 
کب سے پتھر پھینک رہے ہو
پانی زخمی کر بیٹھو گے
b  🔥 : کب سے پتھر پھینک رہے ہو پانی زخمی کر بیٹھو گے - 
Social media post
b  🔥 : - مذہب عشق میں حافظ اسے کہتے ہیں، جس کو یار کی صورت حفظ ہو جائے...!♥🍁 - 
babag786
 

*رات بهر ٹہلتا ہوں گلیوں میں*
*تعویز نیند کا گلے میں ڈال کر*
*#___جون ایلیاء🖤*

babag786
 

ہجر کی رات بہت لمبی ہے فرازؔ 😒
آؤ اُس کی یاد میں تھک کہ سوجائیں۔🖤