یہ محبت بھی ایک نیکی ھے..
آؤ دریا میں ڈال آتے ھیں..
-" کیسے مُمکن تھا هر شخص سے کہنا تیرا دُکھ، مجھ کو سج دھج کے منانا پڑا هے ، سوگ تیرا_" 🙂💔






معشوق ہو حسیں یہ ضروری نہیں مگر
عاشق کو چاہیے کہ وہ اندھا ضـرور ہو🔥
داغؔ دہلویؒ


وہ کیسے بات کو تولیں گے، اور بولیں گے؟
جو پٙل میں تولے ہوئے اور پٙل میں ماشے ہوئے
🔥😥🙏🏻


عشق کیجیئے تو سدا کیجئے ❤
ورنہ زندگیاں نہ تباہ کیجئیے💔
ﺍﺏ ﺗﻮ ﺩﯾﻤﮏ ﺑﮭﯽ ﮐﮭﺎ ﮐﺮ ﭼﮭﻮﮌ ﮔﺊ
ﺗﯿﺮﯼ ﺩﺳﺘﮏ ﮐﮯ ﻣﻨﺘﻈﺮ ﺩﺭﻭﺍﺯﻭﮞ ﮐﻮ
مجھ کو لبھاتی ہے ویران حویلی اجاڑ منظر
مجھ پہ برسوں سے کسی آسیب کا سایہ ہے.
💔💔
