Damadam.pk
babag786's posts | Damadam

babag786's posts:

میرے مرنے پہ سب کو میری پڑی ہوگی
فیروز
تمہیں کون دلاسہ دے گا_؟؟؟
b  : میرے مرنے پہ سب کو میری پڑی ہوگی فیروز تمہیں کون دلاسہ دے گا_؟؟؟ - 
اب وہ حالات ہیں کہ ذلت بھی گوارا ہے مجھے
زندگی تو  نے  کہاں  گھیر  کے  مارا  ہے  مجھے
b  : اب وہ حالات ہیں کہ ذلت بھی گوارا ہے مجھے زندگی تو نے کہاں گھیر کے مارا  - 
چـــــھوڑ کر نہـــــیں🙂
توڑ کر گیا ہے💔🙃🔥
b  : چـــــھوڑ کر نہـــــیں🙂 توڑ کر گیا ہے💔🙃🔥 - 
....🙂....
b  : ....🙂.... - 
تیرے بغیر دُنیا کو۔۔ 
 ہم ویران لکھیں گے۔...💕
b  : تیرے بغیر دُنیا کو۔۔ ہم ویران لکھیں گے۔...💕 - 
Rabba ik wari yaar milaa daay fir pawaian jaan lay laween...
b  : Rabba ik wari yaar milaa daay fir pawaian jaan lay laween... - 
babag786
 

Mola mola mera yaar milaa day mola mola ik waar mila day ..dil dayway tenu wasta ,wasta payar daa..😣😣😣feel the pain..

babag786
 

بنی آدم کی زندگی ہے عذاب
یہ خدا کو رُلائے گی کب تک

-" سب سے مقدس دشمنی وہ ہوتی ہے جو آپ کا عشق، آپ سے بدگمان ہونے کے بعد کرتا ہے، اس کی ضربوں کے نشان، دل اور روح دونوں پر پڑتے ہیں_" 😊💔
b  : -" سب سے مقدس دشمنی وہ ہوتی ہے جو آپ کا عشق، آپ سے بدگمان ہونے کے بعد کرتا - 
میں ہوں اخبارِ محبت، میری پیشانی پر
روز اک آس کے مرنے کی خبر لگتی ھے
b  : میں ہوں اخبارِ محبت، میری پیشانی پر روز اک آس کے مرنے کی خبر لگتی ھے - 
رات کو خواب میں آئے تھے وہ
آج آنکھیں  ذرا نخرے میں ہیں🍃🔥


Feel the pain🙂
b  : رات کو خواب میں آئے تھے وہ آج آنکھیں ذرا نخرے میں ہیں🍃🔥 Feel the pain🙂 - 
کیسے بھلا دیتے ہیں لوگ تیری اس خدائی کو یا " رب "
مجھ سے تو تیرا بنایا ہوا ایک انسان بھلایا نہیں جاتا.💔
b  : کیسے بھلا دیتے ہیں لوگ تیری اس خدائی کو یا " رب " مجھ سے تو تیرا بنایا ہوا - 
کچھ نہ کچھ بولتے رہو ہم سے

چپ رہو گے تو لوگ سن لیں گے
b  : کچھ نہ کچھ بولتے رہو ہم سے چپ رہو گے تو لوگ سن لیں گے - 
ﮐﺒﮭﯽ ﺍﺷﻌﺎﺭ ﻟﮑﮫ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ ﻃﺒﯿﻌﺖ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﮭﺮﺗﯽ
ﮐﺒﮭﯽ ﺑﺲ ﺍﯾﮏ ﻣﺼﺮﻋﮯ ﮐﯽ ﻣﺴﺎﻓﺖ ﻣﺎﺭ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ
b  : ﮐﺒﮭﯽ ﺍﺷﻌﺎﺭ ﻟﮑﮫ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ ﻃﺒﯿﻌﺖ ﮨﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﮭﺮﺗﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﺲ ﺍﯾﮏ ﻣﺼﺮﻋﮯ ﮐﯽ ﻣﺴﺎﻓﺖ ﻣﺎﺭ - 
جو زبان سے ادا نہیں ہوتے💔
انہیں لفظوں سے اشک بنتے ہے💯
b  : جو زبان سے ادا نہیں ہوتے💔 انہیں لفظوں سے اشک بنتے ہے💯 - 
قید کرکے تُمہارے چہرے کو 
 میری آنکھوں نے خُودکُشی کر لی
b  : قید کرکے تُمہارے چہرے کو میری آنکھوں نے خُودکُشی کر لی - 
*💔لوگ کہتے ہیں کہ رنگ پیلا پڑ گیا ھے تیرا💔*
*💔انہیں کیا خبر کہ خون چوستی ہیں یادیں کسی کی💔*
b  : *💔لوگ کہتے ہیں کہ رنگ پیلا پڑ گیا ھے تیرا💔* *💔انہیں کیا خبر کہ خون چوستی ہیں - 
اور دکھاتی رہی تصویریں تیری شادی کی.. 

کل میرے ضبط سے کھیلی ہے سہیلی تیری!!
b  🔥 : اور دکھاتی رہی تصویریں تیری شادی کی.. کل میرے ضبط سے کھیلی ہے سہیلی تیری!! - 
جینے نہ دے گی تجھ کو محبت کی بازگشت
فیروز
کانوں پہ ہاتھ رکھے گا چیخا کر ے گا تو..!!!
b  : جینے نہ دے گی تجھ کو محبت کی بازگشت فیروز کانوں پہ ہاتھ رکھے گا چیخا کر ے گا - 
babag786
 

Ishq ka naam na lo sahib
Ab ishq k naam say khoof aata daam ghuta hay😣..