Damadam.pk
babag786's posts | Damadam

babag786's posts:

چھوڑو وضاحت۔ مختصرکرتے ہیں
مجبوریاں تب ہی آتیں ہیں جب دل بھرتے
ہیں_!!💔🙂
b  : چھوڑو وضاحت۔ مختصرکرتے ہیں مجبوریاں تب ہی آتیں ہیں جب دل بھرتے ہیں_!!💔🙂 - 
لکھ دینے سے کہہ دینے سے 🍂
بوجھ ہلکے کہاں ہوتے ہیں__🙂🥀 🐾
b  : لکھ دینے سے کہہ دینے سے 🍂 بوجھ ہلکے کہاں ہوتے ہیں__🙂🥀 🐾 - 
عاجزی بلاوجہ نہیں آئ...
غرور ٹوٹا 💔ہے صاحب...
b  : عاجزی بلاوجہ نہیں آئ... غرور ٹوٹا 💔ہے صاحب... - 
babag786
 

سامنے ہوتے ہوئے بھی میں اسے دیکھ نہیں سکتا۔۔
ہائے۔۔یہ عشق میں عزتیں کیوں آتی ہیں۔۔۔🔥
😣

سســـکیاں لیتا ھے وجود میرا۔۔۔❣
نوچ نوچ کے کھا گئیں یادیں تیری۔۔۔❣
b  : سســـکیاں لیتا ھے وجود میرا۔۔۔❣ نوچ نوچ کے کھا گئیں یادیں تیری۔۔۔❣ - 
ہم سے پوچھو کیا ہوتا ہے
بِنا جانو کے جئیے جانا
b  : ہم سے پوچھو کیا ہوتا ہے بِنا جانو کے جئیے جانا - 
کسی سے دل لگ جانے کو محبت نہیں کہتے🖤
 جس کے بنا دل نا لگے اسے محبت کہتے ہیں۔ ❤
b  : کسی سے دل لگ جانے کو محبت نہیں کہتے🖤 جس کے بنا دل نا لگے اسے محبت کہتے ہیں۔ - 
شاعروں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے----- 
لگتا ہے عِشق تیرا دھندا عرُوج پر ہے!!❤❤❤
b  🔥 : شاعروں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے----- لگتا ہے عِشق تیرا دھندا عرُوج پر - 
لا تیرے پیروں پہ مرہم لگا دوں
ٹھوکر مار کر میرے دل پہ 
ان پہ چوٹ تو آئی ہو گی💔
b  : لا تیرے پیروں پہ مرہم لگا دوں ٹھوکر مار کر میرے دل پہ ان پہ چوٹ تو آئی ہو - 
اس کا عشق چاند جیسا تھا
پورا ہوا, تو گھٹنے لگا ۔۔!!
b  🔥 : اس کا عشق چاند جیسا تھا پورا ہوا, تو گھٹنے لگا ۔۔!! - 
Ameen☺️🙂
b  🔥 : Ameen☺️🙂 - 
....😑....
b  : ....😑.... - 
babag786
 

جس نے پوچھا ہم سے بچھڑے یار کا !!!
اس کو سینے سے لگا کر رو پڑے 💔😔

babag786
 

اچھا تو تیرے ذریعے آزمائش ہوئی میری؟
ہائے تجھے چھین کر مجھے صبر سکھایا گیا 💔🔥

babag786
 

دل توڑ کر عبادتیں کرتے ہو جناب۔۔۔۔💔🥀
دعا ہے ہماری تمہارے سجدے قبول ہوں۔۔
💔💓💞

babag786
 

یہ جو ہستے شرارتی سے لوگ ہوتے ہیں😔
ان کے پاس بہت گہرے روگ ہوتے ہیں,🔥

....😑....
b  : ....😑.... - 
....😑....
b  : ....😑.... - 
باتوں میں  بیت جاتی  تھیں اکثر ..!!!
کبھی یہ راتیں مختصر ہوتی تھیں💔
N❤️S
b  : باتوں میں بیت جاتی تھیں اکثر ..!!! کبھی یہ راتیں مختصر ہوتی تھیں💔 N❤️S - 
میرے حرف سولی تک لے جاتے ہیں صاحب..!!
میری شاعری سن کر ___ مارے جاؤ گے..!!
b  : میرے حرف سولی تک لے جاتے ہیں صاحب..!! میری شاعری سن کر ___ مارے جاؤ گے..!! -