Damadam.pk
babag786's posts | Damadam

babag786's posts:

babag786
 

آج کی رات بھی ممکن ہے نا سو سکوں
یاد پھر آئی ہے نیندوں کو اڑانے والی

babag786
 

وہ آئینے میں دیر تک دیکھتا رہا خود کو ۔۔
پھر اپنے ضبط پر تالی بجا کر رو پڑا
....😑....

....😑....
b  : ....😑.... - 
babag786
 

تنہائیاں اٹھا نہ سکی روشنی کا بوجھ۔۔۔۔❣
سائے بھی دفن ہو گئے خالی مکان میں۔۔۔۔۔❣

babag786
 

اگر مل جائے گا سب تو تمنا کس کی کرو گے❤
کچھ ادھوری خواہشیں تو زندگی جینے کا مزہ دیتی ہیں۔۔۔

babag786
 

aik baat batao sahib 🥺😖
wo jo chor kr chalay jatay hayn
wo bhooltay q nahi.😖🥺🙂

babag786
 

maynay khaawab ankhoon k samnay toot taay dekhay hyn 😖.

*تیری ابتدا کوئی اور تھا* 
 *تیری* انتہا *کوئی* اور *تھا*... 💯 

 *تیری* بات *ہم سے ہوئی* تو کیا۔؟؟
 *تیرا آشنا* *کوئی اور تھا* 💯💔

 *ہمیں شوق* تھا بڑی *دیر* تک.. 
 *تیرے ساتھ* *شریکِ سفر* رہیں.. 🙂
 *تیرے ساتھ* *چل* کے *خبر* ہوئی
 *تیرا راستہ کوئی اور تھا*... 💯 🔥
b  : *تیری ابتدا کوئی اور تھا* *تیری* انتہا *کوئی* اور *تھا*... 💯 *تیری* بات - 
babag786
 

ہاں یہ سچ ہے کہ... 💯
میں نے اُسکی بھیک مانگی تھی خدا سے... 💔🔥
*_
🙂

گیلے کاغذ کی طرح ٹھہری زندگی اپنی 
کوئی لکھتا بھی نہیں کوئی جلاتا بھی نہیں
b  : گیلے کاغذ کی طرح ٹھہری زندگی اپنی کوئی لکھتا بھی نہیں کوئی جلاتا بھی نہیں - 
نیندمیں بھی وہی کہانی ہے
بچھڑ جاتے ہیں خواب میں ہم تُم
b  : نیندمیں بھی وہی کہانی ہے بچھڑ جاتے ہیں خواب میں ہم تُم - 
*بے قراری سی بے قراری ہے*
*وصل ہے اور فراق طاری ہے*

*جو گزاری نا جا سکی ہم سے*
*ہم نے وہ زندگی گزاری ہے.💔*
b  : *بے قراری سی بے قراری ہے* *وصل ہے اور فراق طاری ہے* *جو گزاری نا جا سکی ہم - 
ﻣﯿﺮﮮ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺗﺮﺗﯿﺐ ﺳﮯ ﺭﮐﮭﮯ ﮨﻮئے ہیں صاحب

ﭘﮭﻮﻝ ، ﻭﻋﺪﮮ ، ﺩﻻﺳﮯ ، میری ﺟﻮﺍﻧﯽ ﺍﻭﺭ تیری یادیں..!!!💔💔
b  : ﻣﯿﺮﮮ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺗﺮﺗﯿﺐ ﺳﮯ ﺭﮐﮭﮯ ﮨﻮئے ہیں صاحب ﭘﮭﻮﻝ ، ﻭﻋﺪﮮ ، ﺩﻻﺳﮯ ، میری ﺟﻮﺍﻧﯽ - 
مسکراہٹیں ، تبسم ، ہنسی ، قہقے -
سب کے سب کهو گئے، ہم بڑے ہو گئے-
b  : مسکراہٹیں ، تبسم ، ہنسی ، قہقے - سب کے سب کهو گئے، ہم بڑے ہو گئے- - 
قیمتی شے تھی، ترا ہجر اٹھائے رکھا

ورنہ سیلاب میں سامان کہاں دیکھتے ہیں
b  : قیمتی شے تھی، ترا ہجر اٹھائے رکھا ورنہ سیلاب میں سامان کہاں دیکھتے ہیں - 
کھیلتی ہے دکھوں کے ساتھ 😔

زندگی بڑی شرارتی ہے صاحب 🙂
b  : کھیلتی ہے دکھوں کے ساتھ 😔 زندگی بڑی شرارتی ہے صاحب 🙂 - 
مرشد"فریاد کر رہی ہے ترسی ہوئی نگاہ
دیکھے ہوئے کسی کو بہت دن گزر گئے 💔
b  : مرشد"فریاد کر رہی ہے ترسی ہوئی نگاہ دیکھے ہوئے کسی کو بہت دن گزر گئے 💔 - 
وقت ہرزخم کامرہم تونہیں بن سکتا
کچھ درد ہوتےہیں تمام عمر رُلانے والے💔💔💔
b  🔥 : وقت ہرزخم کامرہم تونہیں بن سکتا کچھ درد ہوتےہیں تمام عمر رُلانے والے💔💔💔 - 
روتے روتے میں جسے تھام لیا کرتا تھا
اب وہ دیوار میرے ساتھ لپٹ جاتی ہے
b  : روتے روتے میں جسے تھام لیا کرتا تھا اب وہ دیوار میرے ساتھ لپٹ جاتی ہے - 
babag786
 

اپنی حالت سنوار بیٹھا ہوں
تمہیں دل میں اتار بیٹھا ہوں
عشق آیا تھا زہر کی صورت
میں، رگوں میں اتار بیٹھا ہوں...🔥