ہاۓ اسے خبر ہی نہیں ہوتی
میں جب جب تڑپتا ہوں اس کے لیے
😣






وقت ایک دن پلٹی کھا ہی جاتا ہے۔۔
اکڑ والے بھی تہجد میں رو پڑتے ہیں🖤
جلا ڈالو میری آنکھیں مرشد
یہ تمہارے خواب ديكهتی ہیں
جلا ہے جسم جہاں دل بھی جل گیا ہوگا
کریدتے ہو جو اب راکھ جستجو کیا ہے...
جوانی کیا ہوئی اک رات کی کہانی ہوئی
بدن پرانا ہوا روح بھی پرانی ہوئی
جوانی کیا ہوئی اک رات کی کہانی ہوئی
بدن پرانا ہوا روح بھی پرانی ہوئی
مرشد "غربت سے تنگ ہو کے یوں مرنے کی دیر تھی
سب تاجروں نے مل کے کفن مہنگے کر دیئے
میں بہت جلد زمانے سے بچھڑ جاؤں گا
آئیے مجھ کو کہیں بیٹھ کے رو لیتے ہیں
عقیل عباس چغتائی
عِـشــق، اذیّت کا ہم نفـس ہے مگـر
اِس میں پنہاں ہے خُلدِ وصلت بھی
آنکھوں میں آنسوؤں کا ابھی رقص باقی ہے
اس آنکھ میں ملاقات کا اک عکس باقی ہے
(ازخود)
ﻋﺸﻖ ﺯﻧﺠﯿﺮﺍﮞ ﭘﺎ ﮐﮯ ﺭﮨﺎﺋﯽ ﻧﯿﮟ ﻣﻨﮕﺪﺍ ___💞😢
ﺍﮎ ﺟﮭﻠﮏ محبوب ﺩﯼ ﺑﺲ ، ﺧﺪﺍﺋﯽ ﻧﯿﮟ ﻣﻨﮕﺪﺍ ___

میں میسر تھا اُسے، پاس کھڑا تھا اُس کے.
اُس نے پھر کس واسطے دربار پہ دھاگے باندھے.

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain