ایک افریقی فوجی کو افغانستان میں پوسٹنگ مل گئ🕴 واہاں اس کو اک چراغ ملا اس نے چراغ کو رغرا تو چراغ پھٹ گیا اور وہ مر گیا⚰ اس سے سبق حاسل ہوا ک ہر چیز الادین کی نہیں ہوتی😊😉😃 کچھ چیزیں مجایھدین کی بھی ہوتی ہیں😄😄😄
چھوڑ دے ضد کہ استخارہ کر ___ عشق ناکام ہے ، دوبارا کر __ تجھ کو تو رات کی سہولت ہے __ اک دیا خود جلا ، ستارا کر ___ میں بھی زندہ ہوں اس کہانی میں ___ تُو بھی کردار کو گوارا کر ___ حسب منشا کسے ملی دنیا __ چوڑیاں دھیان سے اُتارا کر ___ کچھ بھنور تھے عجیب پاؤں میں ___ دشت نے کہہ دیا ، کنارا کر__ دیکھ کتنے ہیں دیکھنے والے ___ روز اپنی نظر اُتارا کر__