شاعری غسلِ آتش ہمارے لیے
ہم نکھارے گئے ، ہم اجالے گئے
تم بنائے گئے ہو خوشی گھول کر
ہم اداسی کے سانچے میں ڈھالے گئے
کیا اس طرح بھی ملاقات نہیں ہو سکتی💔
میں مر جاؤں اور تم میرا منہ دیکھنے کو آؤ
💔 💔
ﺑﮩﺖ #ﺭﻭﮐﺎ ﺗﮭﺎ #ﺩﻝ ﮐﻮ ــ #ﻣﺤﺒﺖ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﺎ
ﺍﺏ #ﺭﻭﺗﺎ ﮨﮯ #ﺭﺍﺗﻮﮞ ﮐﻮ ـــ #ﮔﮩﻨﮕﺎﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ💔😰
آئیے ، اپنائیے ، مطلب نکالئیے ، کهیلئیے
چهوڑ دیجئیے ، توڑ دیجئیے ، ثواب لیجئیے
ویکھن وچ کتنا سادا اے
پر عشق بڑا ای ڈاھڈا اے
"احمد ندیم قاسمی"
ہجر کی رات کا انجام تو پیارا نکلا
وہی سورج، کہ جو ڈوُبا تھا، دوبارہ نکلا
تجھے اظہار محبت سے اگر نفرت ہے
تو نے ہونٹوں کو لرزنے سے تو روکا ہوتا
بے نیازی سے مگر کانپتی آواز کے ساتھ
تو نے گھبرا کے مرا نام نہ پوچھا ہوتا
احمد ندیم قاسمی
اب اپنی روح کے چھالوں کا کچھ حساب کروں
میں چاہتا تھا چراغوں کو ماہتاب کروں
بتوںسےمجھ کو اجازت اگر کبھی مل جائے
تو شہر بھر کے خداؤں کو بے نقاب کروں
میں کروٹوں کے نئے زاویے لکھوں شب بھر
یہ عشق ہے تو کہاں زندگی عذاب کروں
ہے میرے چاروں طرف بھیڑ گونگے بہروں کی
کسے خطیب بناؤں کسے خطاب کروں
اس آدمی کو بس اک دھن سوار رہتی ہے
بہت حسیں ہے یہ دنیا اسے خراب کروں
یہ زندگی جو مجھے قرض دار کرتی ہے
کہیں اکیلے میں مل جائے تو حساب کروں
راحت اندوری ۔۔۔۔
.
وہ پیڑ جن پر پرندوں کے گھر نہیں ہوتے...
دراز جتنے بھی ہوں معتبر نہیں ہوتے...
ذوق_تخیل
بکھر بکھر سی گئی ہے کتاب سانسوں کی
یہ کاغذات خدا جانے کب کہاں اڑ جائیں
راحت اندوری
ہمیں شراب پینے کی عادت تھی🔥
اس نے اپنی قسم دے کر چھڑا دی🔥
بیٹھے یاروں کی محفل میں جاکر تو🔥
یاروں نے اس کی قسم دے کر پلا دی🔥
Kitnay zamanay baad o rabba aj tu yaad aaya tu yaad ayaaa😑


جنہوں نے عزت دینی ہوتی ہے وہ سر سے چادر نہیں
کھینچتے❤️
بلکہ نام کے ساتھ نام جوڑتے ہیں تاکہ عزت سانجھی ہو❤️
🙂

' جس کو دیکھا نہ کبھی تلاوت کرتے.
' وہ قسم کھانے کو قرآن اٹھا لیتا ہے 💯'
🤔


رو کے تیری یادمیں اکثر
اپنے آنسو حلال کرتے ہیں💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain