Damadam.pk
babag786's posts | Damadam

babag786's posts:

babag786
 

وہ پرندہ جیسے پرواز سے فرصت ھی نہ تھی محسن🍁
 آج تنہا ھے تو میری دیوار پہ آ بیٹھا ھے💔

babag786
 

زندگی کٹھن ہی سہی‫.
گزارا کیجئے گزار دیجئے.
جون ایلیا 🔥❤

babag786
 

• کوئی تھک چکا ہے سفر سے،
کوئی ہار چکا ہے خود سے. 💔

babag786
 

موت سے ڈرتے ہیں ایسے۔۔
زندگی سےخوش ہوں جیسے۔۔!!

babag786
 

درد کی انتہا سہہ کر____، خُوشیوں کی اِلتَجَا مانگی ہے..
اس بار لفظ محبّت سے ہم نے یا رب__، پناہ مانگی ہے.. !

babag786
 

میرا سایہ بھی نہیں تمہارے حق میں بہتر
میری چھاؤں میں بھی آؤ تو استخارہ کرنا 🔥⁦❤⁩

....😑....
b  : ....😑.... - 
babag786
 

رنج و غم درد و الم ذلت و رسوائی ہے
ہم نے یہ دل کے لگانے کی سزا پائی ہے

babag786
 

ہنس رہا ہے دیوانا ہنس نے دو💔
اکیلے میں بہت روتا ہوگا😓

مرشد عشق میں کب تک درد و ہجر رہے
اس کمبخت میں کچھ نیا رکھ دیجیۓاب
b  : مرشد عشق میں کب تک درد و ہجر رہے اس کمبخت میں کچھ نیا رکھ دیجیۓاب - 
بارش کی بوندوں میں جھلکتی ہے تصویر تیری
آج پھر بھیگ بیٹھیں ہیں تمہیں پانے کی چاہت میں۔
b  : بارش کی بوندوں میں جھلکتی ہے تصویر تیری آج پھر بھیگ بیٹھیں ہیں تمہیں پانے کی - 
ہمارے بعد کوئی سرپرست مل نہ سکا
یتیم خانے میں رکھا گیا محبت کو
b  : ہمارے بعد کوئی سرپرست مل نہ سکا یتیم خانے میں رکھا گیا محبت کو - 
آپ  کیا. سمجھتے  تھے ڈوب  جائیں  گے 
ہم ،
بِن خدا  کے  ہی  سمجھ لیا  تھا  کیا جون ایلیاء❤
b  : آپ کیا. سمجھتے تھے ڈوب جائیں گے ہم ، بِن خدا کے ہی سمجھ لیا تھا  - 
ہاتھ کانٹوں سے کر لیے زخمی
پھول بالوں میں اک سجانے کو

ادا جعفری
b  : ہاتھ کانٹوں سے کر لیے زخمی پھول بالوں میں اک سجانے کو ادا جعفری - 
تمام رنگ میسر رہے محبت کے
تمام رنگ مگر ہجر سے مزین تھے
b  : تمام رنگ میسر رہے محبت کے تمام رنگ مگر ہجر سے مزین تھے - 
مرض بڑھنے لگا پھر سے

عجب تم نے عیادت کی
جون ایلیا۶
b  : مرض بڑھنے لگا پھر سے عجب تم نے عیادت کی جون ایلیا۶ - 
babag786
 

تڑپ کے آج اپنی زندہ لاش پر
ذرا سا بین کر لیا تو کیا ہوا
باغی

babag786
 

خواب کیا دیکھیں تھکے ہارے لوگ💔
ایسے سوتے ہیں کہ مر جاتے ہیں..!!🖤🔥

....😑....
b  : ....😑.... - 
babag786
 

شدید بُخار , دُکھتی آنکھیں , پَھٹتا سر , تکلیف دہ پسلیاں اور سُلگتی رُوح 🙂🔥