نامکمل محبتیں...!
مکمل روگ دیتی ہیں..!
💔
پھر یوں ھوا کے، میرے عشق میں ...!!
"وہ خود کو خدا سمجھ بیٹھے....!!
*خواب دکھ دینے لگے تھے*
*ہم نے سونا ھی چھوڑ دیا*💔
بس یہ کہہ کر رو پڑی
دنیا تھا وہ میری💔
خاموشی سے جب بھر جاؤگے
چیخ لینا__ ورنہ مر جاؤگے
My favorite 👆
پوچھیں گے تو کیا جواب دوں گا میں اُنہیں؟
جن جن کو میں نے تیرا بتایا ہوا ہے 💔🥀🔥
ہر پھول کی قسمت میں کہاں نازِ
کچھ پھول تو کھلتے ہی مزاروں کے لیے ہیں،،
مرشد آنسو بھی نہیں رہے آنکھوں میں،🥀
مرشد دیکھ کے بتاؤ مر گیا ہوں کیا،🥀
لاکھ کاٹا ھے تیری یاد کو____جڑ سے میں نے🥀
کیا کروں پھر سے یہ شجر مجھ میں نکل آتا ھے..🥀
نمی, درد, آنسو, یہ شب گردیاں!!
اکیلے میں کیا کیا جھمیلے سہوں؟
نامعلوم
عجیب خبر ہے صاحب سنو گئے💔
طبیب_عشق___عشق سے مر گیا💔
کندھوں پر اٹھانے والے........
💦
ہمیشہ مٹی میں ملا دیتے ہیں
🔥
اتنا تو کرم کرتے دکھ درد مجھے دے کر،
اک بار میرے آنسوں ، دامن سے سکھا جاتے،
N❤️S🙂
محبت جب پرکھتی ہے کسی دلچسپ حیلے سے
کسی کا ظرف جاتا ہے کسی کی لاج جاتی ہے
فرازؔ ، عشق کی دنیا تو خُوبصُورت تھی
یہ کس نے ، فتنۂ ھجر و وِصال رکھا ھے ؟؟
Jaysay khush insan khushi dhoondtay hyn
Wesay hi dard k maray dard dhondtay hyn
Or aziyat tb hoti hay jb, jo chaho wo milay na.
