Damadam.pk
babag786's posts | Damadam

babag786's posts:

babag786
 

خون---بہانا پڑا اپنا...!!😭
رگوں میں---بس گیا تھا وہ..!!💔

babag786
 

نبض و دل ڈوب گئے ہجر میں روتے روتے
اور کیا چاھتے ھو ، نوح کا طوفاں آئے؟

....😑....
b  : ....😑.... - 
babag786
 

کوئی رفو گری کرے گا میری ۔۔ ؟؟
بھروسہ کھا گیا جگہ جگہ سے مجھے🥀

babag786
 

یہ دکھتی رگ ہے میاں یہ سوال مت پوچھو
ہم اہل ہجر سے لطف وصال مت پوچھو
کہا ناں ٹھیک ہوں، ہاں ٹھیک ہوں، کہا تو ہے
میں رو پڑوں گا مری جان حال مت پوچھو

babag786
 

عرصہ بیتا ،زندگی بیتی،سب کچھ بیتا لیکن پھر بھی
جو عشق میں بیتی عشق ہی جانے یا وہ جانے جس پر بیتی۔

babag786
 

جانتے ہو درد کیا ہوتا ہے__؟؟
ہاں وہی کھلے آسمان تلے چیخ کے کہنا
اللہ جی اس نے میرے ساتھ کیا کر دیا 💔

babag786
 

یہ اُداسیاں بھی نہ رہیں گی___!
آ لینے دو ذرا عزرائیل کو___!

babag786
 

عشق ابهی پیش ہوا ہی تها انصاف کی عدالت میں
سب دل بول اٹهے یہ قاتل ہے یہ قاتل ہے۔

babag786
 

پہلے سُنتے ہیں داستانِ غم
پهر! لوگ تالیاں بجاتے ہیں!!💔

babag786
 

ہو گا جس دن فنا سے اپنا وصال
ہم نہایت سجائے جائیں گے

babag786
 

اپنوں کے تحفے ہیں میرے خسارے
قاصد ہی نکلے ہیں حاسد ہمارے _!!

babag786
 

ہزاروں. پیر بدلے مگر ____!!
تیرا سایہ نہ گیا__!!

babag786
 

سمیٹ لے وہ منافع __جو تیرا بنتا ہے
اِدھر دھکیل خسارے حساب رہنے دے

babag786
 

تیرے فراق کا ملبہ خدا پہ کیوں ڈالوں
میری دعا میں کوئی نقص رہ گیا ہو گا

babag786
 

ابھی تو 'پاگل' ....صرف چار زخم کھائے ہیں۔۔۔
تو نے سنا نہیں عشق رگ رگ نچھوڑ لیتا ہے....

babag786
 

عشق جان کا وبال ہے مرشد!!!
آپ کا کیا خیال ہے__مرشد؟؟؟

babag786
 

بند کرتا ہے عقل کی آنکھیں🍁
عشق جب واردات کرتا ہے!💔

babag786
 

رونا آیا ہی نہیں تھا کبھی آنکھوں کو مری
پھر ترا ہجر عطا کر کے یہ بند توڑے گئے❤

babag786
 

مرشد عَقل کو کیوں بَتائیں عِشق کا راز
غیر کو راز داں نہیں کرتے