دُوسرا جان دے کے بھی مِلتا نہیں
عشق کی ڈور کا__ اک سِرا مُفت ہے
ہجر دیجئے صبر دیجئے کوئی کشادہ قبر دیجئے ...!!
محبت تو دے نہ سکے آپ "ایسا کیجئے زہر دیجئے...!!
💔

کب سے تلاش کر رہا ہوں مل نہیں رہیں...
رکھ کر گیا تھا میں ابھی خوشیاں یہیں کہیں
تماشبینی کے کوٹھے میں روح دفنا کے آیا ہوں.
میں بڑی مشکل سے اپنی لاش اٹھا کے لایا ہوں.
ہم نے باندھا ھے ترےعشق میں احرام جنوں
ہم بھی دیکھیں گے تماشا!!! اپنے طواف کا. ❣️❣️❤️❤️
دراصل میں نے مشقت نہیں محبت کی...
ہتھیلیوں پہ نہیں میرے دل پہ چھالے ہیں💔
جتنا باقی بچا ہوا ہوں میں
بس اداسی کے کام آؤں گا !
محمد نازک
صبع ہوتے ہی خبر لینے آ گئے سارے دکھ. فنا
رات کہیں سہانی تو نہیں گزر گئی
تم نے دیکھا ہی نہیں وقت رخصت. فنا
کتنے واسطے تهے میری آنکھوں میں
جن کی قسمت میں لکھا ہو رونا.فنا
وہ مسکرا بهی دے تو آنسو نکل آتے ہیں
کیوں نہ اک ایسا قہقہ لگایا جاے. فنا
کہ درد چیخ اٹهے اذیتیں کانپ جاے
بلال فنا
ڈھونڈو گے کہاں مجھ کو لو میرا پتا لے لو
ایک قبر نئ ہوگی ایک جلتا دیا ہوگا
دو گز سہی یہ زمین میری ملکیت تو ہے
اے موت! تو نے مجھ کو زمیندار کر دیا
مرشد آُجڑ گئے ھم..
مرشد کیا اسی قابل تھے ھم
🍂🍃🍂
اُلٹی ہی چال چلتے ہیں دیوانگانِ عشق ❤
آنکھوں کو بند کرتے ہیں دیدار کے لیے
😋
سسکتے ہوئے ہاتھ چھڑانا پڑتا ہے
کچھ محبتیں تقدیر میں نہیں ہوتیں.
ہم بصد ناز دل و جاں میں بسائے بھی گئے
پھر گنوائے بھی گئے اور بھلائے بھی گئے
جون ایلیا
بس آخــــــری ســوال اے!!! زندگــــی❣️
یـہ مصـروف لوگ دفنانے تو آئیں گے نـہ؟ ❤
ہم روز بیان کرتے ہیں مصروں کے جال میں
لفظوں کے ھیر پھیر میں اِس دل کی سسکیاں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain