Damadam.pk
babag786's posts | Damadam

babag786's posts:

babag786
 

تمھارے بس کی نہیں ہے محبت ،یہ نیلام کرتی ہے💔🙂
م،موت ! ح،حشرنشر ! ب،برباد ! ت،تباہی ! سرعام کرتی ہے🔥💔

....😑....
b  : ....😑.... - 
babag786
 

قبروں میں نہیں ہم کو کتابوں میں اتارو
ہم لوگ محبت کی کہانی میں مرے ہیں

خود اپنے ہی پاؤں پکڑ کر میں نے

اپنے کیے کی مانگی ہیں معافیاں😔💓
b  : خود اپنے ہی پاؤں پکڑ کر میں نے اپنے کیے کی مانگی ہیں معافیاں😔💓 - 
....🙂....
b  🔥 : ....🙂.... - 
babag786
 

وہ بے بسی کی آخری حد ہوتی ہے، جب خود کو اللہ کا واسطہ دے کر روتے روتے چُپ کرایا جائے 🙂💔

babag786
 

میرا تکیہ اربو ں کا بِکتا صا حب
اگر آ نسو ؤں کی کو ئی قیمت ہو تی۔
🙂

babag786
 

ایک محبت کا مشغلہ لے کر___
زندگی خوب تباہ کی ہم نے___😔

babag786
 

لکھنے کو لکھ دوں حالِ زندگی
مگر ہر درد کا ماتم سـرعام نہیں ہوتا

babag786
 

شروع میں تو تھی دریائے نیل سے بھی گہری
انجام کو پہنچی تو۔۔۔۔صحرا ہوئی محبت....

babag786
 

پہلے سُنتے ہیں داستانِ غم
پهر! لوگ تالیاں بجاتے ہیں!!💔

babag786
 

عمر میری بھی تجھ کو لگ جائے
ہجر کیا ہے تجھے پتہ تو چلے

babag786
 

موت بھی ہاتھ چھوڑا کر چلی گئ
آخر کیا چاہتی ہے زندگی مجھ سے

babag786
 

تیرا دیدار ہی آنکھوں کی تلاوت ٹھہرا
یہ میرا عشق مقدس ہے عبادت جیسا

babag786
 

پگڑیوں کے اکثر فیصلے
دوپٹوں کو ہی جھیلنے پڑتے ہیں 🔥💔

babag786
 

سانس تو لینے دیا کرو
آنکھ کھلتے ھی یاد آجاتے ھو تم

babag786
 

واللّٰه کیا منظر ہو گا
تم،تمہارے آنسو،اور میری میت!!!
😋😋😋😋😋😖

babag786
 

بنا کر تاج محل اک دولت مند #عاشق نے 🥀
ہم غریبوں کی #محبت کا مزاق بنا ڈالا 💔

babag786
 

اے موت شہرِغربت میں دیر سے مت آیا کر
کہ خرچہ تدفین کا بیماری پہ لگ جاتا ہے

babag786
 

اسے کہنا
مکمل کچھ نہیں ہوتا
مِلن بھی نا مکمل ہے
جدائی بھی ادھوری ہے
یہاں اِک موت پوری ہے
اُسے کہنا
اُداسی جب رگوں میں خون کی مانند اُترتی ہے
بہت نقصان کرتی ہے
اُسے کہنا
بِساطِ عِشق پر جب مات ہوتی ہے
دُکھوں کے شہر میں جب رات ہوتی ہے
مکمل بس خُدا کی ذات ہوتی ہے۔۔۔۔!!!