افسوس !😥 مــرد اُس عــورت ســے شــادی نہیــں کــرتـا جـس ســے وہ چُھــپ چُھــپ کــر مِــل چُــکا ہـو ؛ مگــر اُس ســے کــر لیتــا ہـــے جــو کـسی اور ســے چُھــپ چُھــپ کــر مِــل چُـکی ہــو ؛ یہــی مـکافــات عمــل ہـــے ؛ مگــر کــم عقــل سمجــھ نہیــں پــاتــے ؛ اپنــا جـوٹھــا چھــوڑ کــر وہ دوســرے کـا جـوٹھــا کھــانــا پسنــد کـرتــا ہـــے
اتنے جلے ہیں خواب کہ حلقے ہی پڑ گئے تیرے ہجر نے حُسن بگاڑا ہے آنکھوں کا
بَلدا سورج کیہندا سی ھے کوئی میرے ورگا نکا جیا اک دیوا بولیا شام پَئی تے ویکھاں گے
آپ کو جاتے نا دیکھا جائے گا شمع کو پہلے بجھاتے جایئے
دل لگا کے ٹھکراۓ ہوۓ لوگ ہیں ھم افسوس کیجیۓ کنارہ کیجیۓ سبق لیجیئے
محبت وہ شے ہے جو طوائف سے بھی ہو جاۓ تو یہ نہیں سوچتی 🖤 کہ وہ کتنے بستروں کی زینت بن چکی ہے-"🔥
مجھ پر اپنا عشق یونہی برقرار رہنے دو بڑا حسین ہے یہ قرض مجھے قرضدار رہنے دو s n
ہمیں الف "انار" سے زیادہ الف "انسانیت" سیکھنے کی ضرورت
"تنہائی کے چپ آنگن میں میری تم سے باتیں ہیں --مئے خانہ عشق-
*کسی کو مل گئ کسی کی محبت 💕* *کسی کے پاس کسی کے واعدے رہ گئے 🖤*
زندگی درد کا عنوان کہاں تھی پہلے.؟ مبتلا رنج میں یہ جان کہاں تھی پہلے دل جو ٹوٹا تو کھلا سب کی محبت کا بھرم اپنے بیگا نے کی پہچان کہاں تھی پہلے....؟؟ 😢
مرشد ہمارے______ساتھ بڑا حادثہ ہوا اس حادثے میں حسرتیں ہی دم توڑ گئیں💔💔