ہاں پھر اک روز تجھے ___ یاد بہت آئیں گے ،،
ہم کلیجے سے __ ترے درد لگانے والے ..!!
جون ایلیاء
Kisi ko bohoot hassaya tha
Kisi ko bohoot khushiyan di thein
Socha nahi tha k kbi ya sbb baatain mujay itna rulain gi😑😫😖

اس بِنا پر میں سمجھتا ہوں کہ یہ جڑواں ہیں
عشق کی شکل، اذیت سے بڑی ملتی ہے🙂
تیرے نام کے دھاگے بھی۔۔۔۔۔❣
کل دربار سے کھول لایا ہوں۔۔۔۔۔❣
بازارِ سُـخن کے دام اچھے ھیں
یہاں ۔" آہ "۔ واہ میں بِکتی ھے...🙂
کیا کہوں جان کو بچانے میں
جون خطرہ ہے جان جانے کا💔
جون ایلیاء
گمان ہے تیرے لوٹ آنے کا
دیکھ کتنا بد گمان ہوں میں
جون ایلیاء
راز فاش نہ کرو تو ایک بات کہوں..
ہم رفتہ رفتہ تیرے بن مر جائیں گے..
کسی کو تکلیف میں دیکھ کر ضرور ہنسیں
تاکہ وہ اپنی پریشانی بھول کر
آپ کو گالیاں دینے میں مصروف ہوجائے🙂
کیا__کہا__خوشیاں__جناب
بهلا__وہ__کیا_هوتی__ہیں.....
مرشد ہماری آنکھ میں اشکوں کا رمز ہے
مرشد ہمارے درد کو بانٹا نہیں گیا...🔥
حادثوں کی ضد میں ہیں تو کیا مسکرانا چھوڑ دیں..🔥
زلزلوں کے خوف سے کیا گھر بنانا چھوڑ دیں...✌
:اور کُچھ لوگ مُحبت کے معاملے میں بہت ہی بد نصیب ہوتے ہیں۔ 🔥😭😭😭😭😭
پھر یون ہوا کہ ہجر کی شامیں ہوٸی طویل۔۔
پھر یوں ہوا کہ چاند اندھروں میں جا چھپا۔۔🌚





submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain