جب ہنس کر کہہ دوں کے__ٹھیک ہوں میں""
تو سمجھ جانا رونے کے__قریب ہوں میں""

مسکراہٹ اچھی ہے
سارے دکھ چھپا لیتی ہے


مثلِ آتش ہے یہ روگِ محبّت....🔥
روشن تو خُوب کرتی ہے
مگر جَلا جَلا کر....💔

اس مرتبہ کہانی میں کچھ اس طرح ھوا ..!!!
کنکر گھڑے میں، پانی تھا کوّے کی آنکھ میں...

کچھ مر سا گیا ہے میرے اندر
دل اب حسرتیں نہیں کرتا۔۔
💔جو سجائے رکھتے ہیں ہونٹوں پہ ہنسی کی کِرن💔
نہ جانے رُوح میں کِتنے شگاف رکھتے ہیں_!!💔


Jitnay tukray meray dil k huay
Utnay tukray tumharay dil k karnay hyn
Pata tumy lagay tootay dil ka dukh kaya hota hay
Q raaton may chain nahi milta hota hay.

تجھے ھر روز نہ سوچوں تو جسم ٹوٹ سا جاتا ھے_
عمر یونہی بیتی جا رہی ھے تیری یاد کا نشہ کرتے کرتے_!
رو رہا تھا اک لڑکا کہہ رہا تھا یاروں سے
پگڑیاں بزرگوں کی کھا گئیں محبت کو
Hayeee🔥🔥🔥
مبارک ہو آپ کی محبت نے🔥
ہنستے ہوئے انسان کی دنیا اجاڑ دی🔥
کسی کو اندر سے توڑنا چاہتے ہو ؟
آو میں سکھاتی ہوں ،،
سب سے پہلے اسے یقین دلاو کہ تم ہمیشہ اسکے ساتھ رہوگے اسے اہمیت دو اور اس بات کا احساس دلاو کہ وہ تمہارے لیے بہت قیمتی ہے ، جب وہ تم پر اعتبار کرنے لگ جائے
اور سمجھے کہ وہ بہت قیمتی ہے تمہارے لیے !!
پھر چھوڑ دو اسے ؛ نظر انداز کرنا شروع کردو اسے۔!! بات چیت مکمل ختم کردو ؛
اسی طرح وہ شخص ہمیشہ کیلئے اندر سے ٹوٹ جائیگا ؛؛🙂🔥
عشق تو شغل بے بیروزگاجوانوں کا...😏
جنکو نوکری نہیں ملتی وہ دل لگا لیتے ھیں😉
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain