کبھی دیکھی ہے زندگی میں ایسی اذیت تم نے ؟؟ کوئی آپ کہے، پھر تم کہے، پھر تم سے کہے، کون ہو تم,؟
دنیا تباہی کے دہانے پہ کھڑی ہے میں ہوں کہ مجھے تیری پڑی ہے Baba g 786
سینے سے لگو ہنس کے ، رهے یاد یہ لمحہ کھو کر ہمیں رونے کو تو پھر عمر پڑی ہے Baba g 786
تیرے ہجر میں گزرے ہوئے سالوں سے محبت یہ حال کے پاؤں کے بھی چھالوں سے محبت جو تجھ سے ہو وابستہ اُس ہر چیز سے ہے عشق تیرے نام سے تیرے ذکر سے حوالوں سے محبت..!!!❤️
محبت میں اجڑے لوگ-یقین کیجیے🔥 کم سوتے ہیں زیادہ روتے ہیں..💔💔💔
اِک عمر _ دل میں رِہ کر، اِک دن _ وہ گھر نا آیا جون ایلیاء
مجھے بھی سکھادو بھول جانے کا ہنر 💔💔 مجھ سے راتوں کو اٹھ اٹھ کر رویا نہیں جاتا💔💔
ہاتھ سے ناپتا ہوں درد کی گہرائی کو یہ نیا کھیل ملا ہے مری تنہائی کو ALLAH Hafiz fi amaan ALLAH.