چپکے چپکے دکھ سہتا ہوں اب میں اکثر خوش رہتا ہوں
Mohabat b kaya kamal aaziyat hay sahib😑
کبھی کبھی نہ دلاسے اچھے لگتے ہیں نہ دلاسے دینے والے،
بڑی اذیت ناک ہوتی ہیں یہ "ہمدردیاں"_ 🔥💔💨
بہت رولایا ہے قسم سےان لوگوں نے
اے موت اگر تم ساتھ دو تو سب کو رولانے کا ارادہ ہے میرا۔۔۔
جب بھی ہنسیے تو بہت سوچ سمجھ کر ہنسیے
قہقہہ ٹوٹ کے بکھرا تورُلا بھی دے گا 💔
میں نہیں مل رہا کہیں خود کو !
وہ مجھے _ساتھ لے گیا ہو گا !
کوئی شکوہ نہیں مگر مولا
کیا کروں درد کم نہیں ہوتا
محبوب اگر کہے کہ مر جاؤ
توتم پر واجب ہے تم مر جاؤ
محبت پہ تنقید کیا کر دی۔؟
عشق نے سزائے موت سنا رکھی ہے۔۔ !
ہاۓ افسوس یہ محبت کی ڈسی ہوئی روحیں کسی کام کی نہیں رہتیں 💔🔥
میری خوشیاں جس نام سے وابستہ تھیں۔۔۔💔💔
جانے کیوں آج اسی نام پہ رونا آیا۔۔۔💔🔥
"ھر وقت کا ہنسنا کہیں تجھے برباد نہ کر دے"
💝دوست❤
"تنہائ کے لمحات میں کھبی رو بھی لیا کر"
اور ہاتھ کس بےبسی میں جوڑے جاتے ہیں ۔۔ یہ میرا خدا جانتا ہے
مجھے اچھی لگی اس کی ادا
چار دن عشق اور پھر الوداع🖤🥀

*دھڑکتا تھا کبھی...♥*
*اب کانپتا ہے دل...*🔥
بارش جب بھی آئی ہے
پرانے درد لائی ہے🖤
Fi amaan ALLAH ALLAH hafiz good night

پھر آج آنسوؤں میں نہائی ہوئی ہے رات
شاید ہماری طرح ستائی ہوئی ہے رات۔
ﺧﻮﺩ ﮨﯽ ﻧﻮﺍﻟﮧ ﺍﭨﮑﺎ ﮐﮧ ﮔﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﮨﭽﮑﯿﺎﮞ لیتا ﮨﻮﮞ۔۔
ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﻓﺮﺽ ﮐﺮ لیتا ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺗﻢ ﻧﮯ ﯾﺎﺩ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ۔۔💔
The feel of these words 👆are awesome 😋😑.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain