ﻟﻮﭦ ﮐﺭ ﺗﻮ ﺁﻭ ﮔﮯ ______ ﻣﮕﺮ ﺩﯾﺭ ﮐﺭ ﺩﻭ ﮔﮯ,,,🔥
ﺍﺏ ﻃﺒﻌﯿﺖ ﺍﺱ ﻣﻘﺎﻡ ﭘﮧ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﺍ ﺑﮭﺮﻭﺳﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺠﮭﮯ!🔥
نہ پوچھ رات بھر جاگنے کی وضاحت اے دل نادان...!!!
محبت میں کچھ---- سوالوں کے جواب نہیں ہوتے...!💔
کاش وہ آکر بول دے
"سنو خیال نہیں رکھتے نہ اپنا "💔
ہمارا تو بڑا نقصان ہو گیا ہے...
وہ کسی اور کی جان ہو گیا ہے.. 💔
!!__ ارے نادان _____ میرے مرشد نے کہا یار چھوڑ دو ,,
ہم نے مرشد ___ ہی چھوڑ دیا ...!!!
"یونہی نہیں ہوتی بھیڑ جنازوں میں صاحب.🍀🌸
ہر شخص اچھا لگتا ہے __ چلے جانے کے بعد"!❤✌
_________💕💯
درد کی بات مت کرو.. مرشد
جس نے بھی دیا بے مثال دیا 🥀🥀
💔
ﺗﻘﺪﯾﺮ ﮐﮯ ﻗﺎﺿﯽ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﭘﻮ ﭼﮭﯿﮟ.
...ﻗﺴﻤﺖ ﺍﭘﻨﯽ
ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺧﻮﺩ ﮨﯽ ﮐﮩﮧ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺗﯿﺮﺍ
...ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ💔